You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S17 /W1| The Hilarious World Of Stand-Up Comedy!🎭

in Steem For Pakistan2 months ago

جی بالکل متفق ہوں اپ نے جو کرونا کے عرصے کے دوران انسان کو مشکلات سے نکالنے کا سبب اور کریڈٹ دیا ہے جو کامیڈی کو وہ بالکل بہت ہی عمدہ ہے اس نے انسانوں کو ڈائریشن سے دور کی ہے اور اس کے علاوہ اپ نے پوسٹ کو اچھا بیان کیا ہے جس میں اپ نے جسپریت سنگھ کی کامیڈی بیان کی ہے وہ بالکل ہی بڑے اچھے کامیڈی ایکٹر ہیں اور لوگوں کو ہنسانے کا وہ خوب ہنر رکھتے ہیں

Sort:  
 2 months ago 

Thanks for you observation.

Coin Marketplace

STEEM 0.23
TRX 0.12
JST 0.029
BTC 67033.58
ETH 3521.90
USDT 1.00
SBD 3.20