You are viewing a single comment's thread from:
RE: Results Announcement || "Eid Shopping Diary Game"
میں جتنے والے تمام ممبر کو خوش امدید کہتا ہوں ظاہری سی بات ہے جو انسان اچھا کام کرتا ہے محنت کرتا ہے وہی کامیاب ہوتا ہے اور بظاہر ان تمام لوگوں نے محنت کی ہوگی اور جس کی وجہ سے سٹیمیٹ والوں نے ان کے نام کو سر فہرست رکھا اور ان کو ونر بنایا میں دعا کرتا ہوں کہ اللہ مستقبل میں ان کو ایسے ہی کامیاب کرے
Thanks 😊