You are viewing a single comment's thread from:
RE: CONTEST:1 PICTURE 1 STORY #29 A Story On Citcket as passion by @hammad-historian
پیارے حماد اپ کی پوسٹ دیکھ کر میں بہت ابدیدہ ہوا اور بہت دکھ ہی ہوا کہ وہ لڑکا جو اپ نے تصویر میں لگایا ہوا ہے اس بیچارے کی ایک ایک ٹانگ ہے ہی نہیں مگر پھر بھی وہ کرکٹ کو ترجیح دے رہا ہے اور اسے کہتے ہیں جذبہ ہمیں بھی بے شک اپنی کمزوریوں کو کمزوریاں نہیں سمجھنا چاہیے چاہے بے شک ہم دکھی ہوں یا شکستہ پہ لوں یا کسی مصیبت میں گرے ہمیں چیزوں کو نارمل رہنا چاہیے اور ویسے اپ کی پوسٹ پڑھ کر میں بہت خوش ہوا اور اپ کی کہانی بہت عمدہ تھی جیتے رہیں