You are viewing a single comment's thread from:

RE: Weekly Contest Best Diary Game Of The Week - 20 June 2024 - Pool Party 🥳 with my Friends

in Steem For Pakistan2 months ago

السلام علیکم انتظار حسین امید کرتا ہوں کہ اپ ٹھیک ہوں گے شکریہ مجھے مقابلے میں شرکت کی دعوت دینے کا میں نے اپ کی پوسٹ پڑھی ہے بہت اچھی پوسٹ بنائی ہے اپنے اپ اپنے دوستوں کے ساتھ پول پر نہانے گئے ہیں اور وہاں پر نہانے کے بعد اپ نے چاول بھی بنائے ہیں اور پھر ان کو انجوائے کیا اس کے بعد وہاں موسم بہت خراب ہو گیا اور بارش شروع ہو گئی اپ کو گھر واپس جلدی انا پڑا اور دوست کے ہاں رک کر چائے پی یقینا اپ کی پارٹی کا مزہ بارش نے خراب کیا میں اس پر بہت افسردہ ہوں اور اپ سے گزارش کرتا ہوں کہ اپ دوبارہ سے اس کو پلان کریں اور ایک بار پھر انجوائے کرنے جائیں پول پہ تاکہ دوبارہ اپ اس کا صحیح سے لطف لے سکیں اپ کے لیے نیک تمنا ہے جیتے رہیں

Sort:  
 2 months ago 

وعلیکم السلام علی بھائی! الحمدللہ میں ٹھیک ہوں ۔ آپ کے پیار بھرے الفاظ دیکھ کر دل خوش ہوگیا۔ خراب موسم کی وجہ سے واقعی پارٹی کا مزہ خراب ہوا لیکن یہ میرے لیے بہت یادگار دن تھا۔ یقیناً ہم بہت جلد دوبارہ پلان بنائیں گے اور اس بار آپ کو بھی دعوت دیں گے۔ امید ہے آپ اپنی مصروفیات سے ہمارے لیے کچھ وقت ضرور نکالیں گے ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58539.27
ETH 2627.11
USDT 1.00
SBD 2.40