You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game (29-04-2024) How I Spend My Sunday! By @hamidrizwan

in Steem For Pakistan3 months ago

بھائی اپ کی راہری بہت اچھی ہے یہ جا کر خوشی ہوئی کہ اپ مرغا پسند کرتے ہیں اپ نے مرغے رکھے ہوئے ہیں اور شروع میں جو اپ نے سلام کا سکرین شاٹ لیا ہے بہت شاندار اشعار ہے علی بھائی کے علی بھائی ایک بہت اچھے شاعر ہیں اور ایک روشن مستقبل ان کا انتظار کر رہا ہے

Sort:  
 3 months ago 

جی بھائی بہت شکریہ میری پوسٹ پڑھنے کا اپ نے بالکل صحیح فرمایا کہ علی بھائی ایک بہت اعلی قسم کے انسان ہیں اور نیک شخصیت کی مالک ہیں اور اعلی شاعر بھی ہے میری دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو ایک اچھا شاعر بنائے اور میری بہت سی دعائیں اپ کے لیے بھی ہیں کہ اپ بھی شاعری میں ایک بہت اچھا نام کمائیں گے اللہ تعالی ہمارا حامی و مددگار ہو

Coin Marketplace

STEEM 0.21
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 67888.24
ETH 3518.05
USDT 1.00
SBD 2.71