You are viewing a single comment's thread from:

RE: "Again&Again" Blade (1998)

حالانکہ میں ویمپائرز کی موویز نہیں دیکھا کرتی لیکن کبھی اگر کوئی مووی بچوں کے ساتھ دیکھی بھی ہے تو مجھے کچھ اتنی خاص پسند نہیں ائی لیکن اپ کے بتانے پر اب میں یہ موویز ضرور دیکھوں گی کہ اس میں کس طرح ویمپائر کا خاتمہ کیا گیا ہے

Sort:  
 last year 

It might be your first to like

اس کو پہلی پسند تو نہیں کہہ سکتے مگر پسندیدہ ضرور کہہ سکتے ہیں کیونکہ میں نے اس سے پہلے اور بھی بہت ساری موویز دیکھی ہیں جن کو مجھے بار بار دیکھنے کا دل چاہتا ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.101
BTC 64044.24
ETH 1817.28
USDT 1.00
SBD 0.38