You are viewing a single comment's thread from:

RE: "How well do you know yourself?"

اپ نے بہت اچھے طریقے سے اپنا اظہار رائے کیا ہے۔ واقعی الحمدللہ کے اندر بے انتہا وسیع معنی پوشیدہ ہیں۔ اور انسان اگر اس کی گہرائی میں جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ، یہ قطرے میں دریا سمونے کے برابر ہے۔میں اپ کی رائے سے اتفاق کرتی ہوں کہ انسان دنیا میں اچھی اچھا ہی پیدا ہوتا ہے۔ مگر یہ اس کے حالات ہوتے ہیں جو اس کے اندر برائیاں اور اچھائیاں پیدا کرتی ہیں۔ اور وہ ان حالات میں اپنے اپ کو کس طرح کا انسان بناتا ہے یہ اس کے اپنے اوپر ڈیپینڈ کرتا ہے۔

Sort:  
 2 years ago 

Thank you my friend,
You read my post and commented, I also agree with you. but every person has some different habits.
Best wishes.

جی بالکل واقعی ہر انسان کی اپنی عادات ہوتی ہیں میں بھی اپ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.098
BTC 64678.94
ETH 1881.02
USDT 1.00
SBD 0.38