{ Photography } 19.08.2021

in Steem Lifes3 years ago

I greet all my friends working in this community. I hope you are all well. And the days of your life will be spent in a very good way. I am fine, thank God. And my day is going very well. May Allah help you all to walk on the right path and save you from evil deeds. And help us to pray five times.
Amen

جتنے بھی میرے دوست اس کمیونٹی میں کام کررہیں ان سبکو میری طرف سے اسلام وعلیکم۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ سب ٹھیک ٹھاک ھونگے۔ اور اپنے زندگی کے دن بڑے اچھے طریقے کیساتھ گزاررہے ھونگے۔ میں تو الحمدللہ ٹھیک ھوں۔ اور میرے دن تو بہت اچھے گزررہے ہے۔ میری دعا ہے کے اللہ آپ سبکو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ اور برے کاموں سے بچاۓ۔ اور ہمیں پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرماۓ۔
امین

Friends, what I am posting today is about photography. As you know, I love photography. Wherever I go, I photograph whatever I like. Photography has become a part of my life now. Let me tell you, I went to Mianwali Bazaar the other day to buy shoes. So I did photography there. What I want to show you guys. I hope you enjoy my photography.

دوستو آجکی جو میں پوسٹ لگا رہا ہوں وہ فوٹوگرافی کی ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کے مجھے فوٹوگرافی کا بہت شوق ہے۔ میں جہاں کہیں بھی جاؤں مجھے جو بھی چیز اچھی لگے میں اسکی فوٹوگرافی کر لیتا ھوں۔ فوٹوگرافی اب میری زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ میں آپکو بتاتا چلو کے پچھلے دن میں میانوالی بازار گیا جوتیاں خریدنے تو وہاں پر بڑے اچھے انداز میں جوتیاں لگی ہوئی تھی۔ تو میں نے وہاں پر فوٹوگرافی کی ھے۔ جو میں آپ لوگوں کو دکھانا چاہتا ہوں۔ میں امید کرتا ہوں کے آپ کو میری فوٹوگرافی بہت اچھی لگے گی۔

IMG_20210815_184718438.jpg

IMG_20210815_184629906.jpg

IMG_20210815_184658182.jpg

IMG_20210815_184650094.jpg

https://steemit.com/hive-172186/@saleem456/achievement-3-task-by-saleem456-on-content-etiquette-18-08-2021

SPEACIAL THANKS

@steemit lifes

REGARD

@saleem456

Sort:  

Nice photography

thanks bro

واہ بھاٸی آپ نے جوتون کی بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے۔

شکریہ بھائی

Mashallah you done your duty very well

thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.29
TRX 0.11
JST 0.031
BTC 68308.81
ETH 3883.32
USDT 1.00
SBD 3.71