میرے آج کے دن کی فوٹوگرافی7/31/2021

in Steem Lifes3 years ago (edited)

السلام علیکم دوستو کیسے ہو
مجھے پوری امید ہے آپ سب اپنے گھروں میں خوش و خرم ہو گئے اور میں بھی بالکل ٹھیک اور خوش ہوں
آج جب میں صبح سویرے اٹھا تو موسم بہت ہی خوبصورت اور ٹھنڈا تھا
میں صبح سویرے اٹھا اور مسجد چلا گیا تاکہ باہر نماز جماعت کے ساتھ ادا کر سکوں

Hello friends, how are you?
I hope all of you are happy in your homes and I am fine and happy
When I woke up early this morning, the weather was beautiful and cool
I got up early in the morning and went to the mosque to pray outside with the congregation
میں نے نماز ادا کی اور اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت شروع کر دی
I prayed and then started reciting the Qur'an
قرآن کی تلاوت پڑھنے سے روح کو سکون ملتا ہے
Recitation of the Qur'an gives peace of mind
جب میں گھر آیا تو میری والدہ محترمہ ناشتہ تیار کرنے میں مصروف تھی
When I got home, my mother was busy making breakfast
میں نے تسلی سے بیٹھ کر اپنے گھر والوں کے ساتھ ناشتہ کیا
I sat down comfortably and had breakfast with my family
مجھے اپنے کھیتوں میں کچھ کام سے جانا تھا اس لئے میں گھر سے باہر چلا گیا
I had to go to work in my fields so I went out of the house

202634111_1675902135940934_6929858504667289992_n.jpg
یہ ایک ایسا گھاس ہے جو بارہ سال تک رہتا ہے
اس گھاس کو زیادہ تر گھوڑے کھاتے ہیں ہیں
This grass is mostly eaten by horses
یہ صرف جولائی اور اگست کے مہینوں میں تھوڑا سا کمزور ہو جاتا ہے

It only gets a little weaker in the months of July and August
باقی یہ سارا سال سرسبز اور شاداب رہتا ہے
The rest of the year it is green and lush
202658073_334722758230947_2139637161608249550_n (1).jpg

202658073_334722758230947_2139637161608249550_n.jpg
یہ جو میں نے اوپر آپ کو دو تصویریں دکھائیں ہیں یہ ایک جڑی بوٹی کی ہیں
یہ جڑی بوٹی بہت ہی کام پائی جاتی ہے
This herb is very useful
اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اگر جانور دودھ نہ دیتے ہو تو اس کا تھوڑا سا استعمال آپ کے جانوروں میں دودھ کے اضافے کا سبب بنتا ہے
The biggest advantage of this is that if the animals do not give milk, a little use of it will increase the milk supply to your animals.

203155941_501799337600416_4005820336040424177_n.jpg

203441880_2983252291888879_9087814552163666950_n.jpg

یہ جو اوپر وال
ہے یہ بھی ایک گھاس کی ہے جو کہ انتہائی طاقتور گھاس ہے

اس گھاس کو کھلانے سے جانوروں کے گوشت میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے اس کو جوار بولتے ہیں

Feeding this grass increases the meat of animals immensely. It is called millet

نیچے والی تصویر میں نے دور سے کھینچی ہے ہے جو ہمارے گاؤں کی مسجد کی ہے

یہ اس میں میں روزانہ نماز پڑھتا ہوں
امید ہے میری یہ فوٹوگرافی آپ کو پسند آئی ہوگی
I hope you like this photography
یہ تصویریں میں نے موبائل فون سے کھینچی ہیں

best regard
sajjad amir

Sort:  

Today your photography is really well keep continue work very hard

Very nice photography

you need to write in paragraphs, not in a single lines.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 60209.45
ETH 3212.30
USDT 1.00
SBD 2.43