Betterlife/The diary game |3||8|2021

in Steem Lifes3 years ago (edited)

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you my dear friends I hope all friends will be fine I pray to God to increase the business of all friends and not to need anyone and no one to be sad and happy

It was five o'clock today when I opened my eyes and I hurriedly got up and went out for a walk. We sat and gossiped for a long time and then I asked his permission and came back home and I came back and took a bath and changed my clothes and had breakfast. He later went to cut fodder for his cow and came back

So I opened my shop and cut a suit, then I warmed the iron and purified Bikram and then I started sewing, I sewn a pair till twelve o'clock and then I closed the shop. And then I went to my house. When I got home, I washed my hands and my face was ready and the food was ready. I ate and then I fell asleep. When I woke up at four o'clock, I washed my hands and drank tea and went to the shop. He opened the button of the suit he had sewn in the morning
I applied and ironed it, then packed it and then the customer who bought the clothes came, so I gave him the clothes and a call came from home to come home and the goats had run out of grass, so I closed the shop and went to mow the grass and Then he came back and washed his hands and face

Then I went to play volleyball with my friends and we played a good game. Then it was evening time. All the friends went to their homes and I came back home. Friends, this was my diary for today.

IMG20210803194615.jpg

IMG20210803171120.jpg

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
میرے پیارے دوستوں کیسے ھو امید کرتاھوں سب دوست ٹھیک ٹھاک ھوں گے میری اللہ پاک سے دعا ھے کہ سب دوستوں کے کاروبار میں اضافہ کرے اورکسی کا محتاج نہ کرے اورکوٸٸ بھی دکھ نہ آے اور شاد آباد رھےآمین

آج جب میری آنکھ کھلی تو پانچ بج رھے تھےاور میں جلدی جلدی اٹھااور باہر واک کرنے کےلیے نکل گیااورآج میں نے لبی سڑک پر ایک کلو میٹرتک واک کی اورپھر ورزش بھی کی اور اسی دوران مجھے میرا ایک دوست ملا وہ بھی سیر کرنے کے لیے آیا ھوا تھا تو کافی دیر تک ھم نے بیٹھ کر گپ شپ لگی اورپھر میں نے اس سے اجازت طلب کی اور گھرکی طرف واپس آگیا اورمیں واپس آ کر نہایا اور کپڑےتبدیل کیےاور ناشتہ کیا اس کہ بعد میں نےڈربے سے اپنی مرغیوں کا نکلااور انھیں دانہ پانی ڈالا اس کہ بعد میں اپنی گاے کے لیے چارہ کاٹنےکےلیے چلا گیااور واپس آیا

تو میں نے اپنی دوکان کھولی اور ایک سوٹ کی کٹاٸٸ کی پھر میں نے استری گرم کی اوربکرم کو پرس کیا اور پھر میں نے سلاٸٸ کا کام شروع کر دیا میں نے بارہ بجے تک ایک جوڑا سلاٸٸ کر لیا اور پھر میں نے دوکان کو بند کیا اور پھر اپنے گھر کی جانب روانہ ھوگیا جب میں گھرپنچا تو ھاتھ منہ دھویا اور کھانا تیار ھوگیاتھا تو میں نے کھانا کھایا اور پھر میں سو گیا جب میں اٹھاتو چار بج رھے تھےتو میں نے ہاتھ منہ دھویا اور چاٸے پی اور دوکان پر چلا گیا دوکان کھولی پھرصبح جو سوٹ سلاٸٸ کیا تھا اس کی کاج اور بٹن
لگاٸے اور استری کیا پھر پیک کر کے رکھ دیا اور پھر کپڑے لینے والا گاہک آیا گیا تو میں نےاسے کپڑے دیے اور گھر سے کال آٸی کہ گھر آو اوربکریوں کا گھاس ختم پڑا ھے تو میں نے دوکان بند کی اور گھاس کاٹنے کے لیےچلا گیا اور پھر واپس آیا اور ہاتھ منہ دھویا

پھر میرے دوستوں کےساتھ والی بال کھلنےکے لیے چلا گیااور ھم نےایک اچھی گیم کی پھر شام کا وقت ھو گیا سب دوست اپنے گھروں کو چلاٸے گیے اور میں گھر واپس آیا گیا دوستو یہ تھی میری آج کی ڈاٸری خدا حافظ

IMG20210803184951.jpg

IMG20210803170801.jpg

Regard

@Ghulam rasool 8

Sort:  
 3 years ago 

Dear @ghulamrasool8, you have used a tag "the dairygame", it is not correct. "thediarygame" is correct tag. Your photos are good. Try to improve your writing skills more. Thanks

سر جی آپکی کی مہربانی کہ آپ نے مجھے سمجھا دیا میں نے درست کر دیا ھے

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 59880.83
ETH 2301.55
USDT 1.00
SBD 2.50