Betterlife | the diary game //4//8//2021

in Steem Lifes3 years ago (edited)

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
How are you my dear friends I hope Allah will be well with the command and Allah will be happy with the command and may Allah grant all Muslims lawful sustenance and Allah will not make all Muslims need anyone And may Allah increase the provision for all the Muslims and may Allah put an end to the plague like Karuna

Today, when I opened my eyes, it was half past four in the morning, so I got up quickly and went out for a walk as per my routine. Fresh yaws are found and the human body is healthy. Then I did light exercise and in the morning those who walk and exercise with it stay healthy. After walking and exercising, I walked home. When he came back home, he ironed his clothes and went to take a bath in the washroom. He took a good bath and changed his clothes and breakfast was ready. I bought vegetables from there and came back home. Then I watered my pigeons and chickens.

And then I went to the store, opened the store and then cleaned it and last night I had cut five suits, three of which were to be made today, then I heated the iron and then cleaned the machine and started sewing. I made a suit till half past ten, then started the second suit, worked continuously and made another suit till twelve, then I closed the shop and came home to eat bread, ate bread, rested a little, then went to the shop. He opened the shop and then started sewing the third suit and worked continuously and prepared the suit till five o'clock and then he made them work and buttoned them and then ironed them and then packed them and put them away and closed the shop to go home. My friend came to see me, then he drank tea and water and he left after a while. I closed the shop and came home. When I came back home, the time was very short. Goodbye to today's diary

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
میرے پیارے دوستو کیسے ھو امید کرتا ھوں اللہ کہ حکم سے خیر خیریت سے ھوں گے اور اللہ کہ حکم سے خوشحال زندگی گزار رھے ھوں گے اور اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو رزق حلال بے حساب عطا فرماے اور تمام مسلمانوں کو اللہ کسی کا محتاج نہ کرے اور تمام ملسمانوں کہ رزق میں اضافہ کرے اور اللہ تعالی کرونا جیسی وبا کو ختم فرماٸےاور جتنے مسلمان اس دینا سے چلے گے اللہ ان کو جنت میں اعلی مقام دےآمین

آج جب میری آنکھ کھلی تو صبح کہ ساڈے چار بج رھے تھے تو میں جلدی سے اٹھا اور روٹین کہ مطابق باہر سیر کرنے نکل گیا آج میں نے کھلی جگہ پر سیر کی سیر کرنے سے انسان کا جسم فیٹ رھتا ھےاور صبح سیر کرنے سے پھیپھڑوں کو تازہ یوا ملتی ھے اور انسان کا جسم کہ تمام اوضا تندرست رھتے ھے پھر میں نے ہلکی پھلکی ورزش بھی کی اور صبح سویرے جو لوگ سیر کرتے ھےاور اس کہ ساتھ ورزش کرتےھے وہ تتندرست رھتے ھے سیر اور ورزش کی پھر میں گھر کی جانب چل پڑا گھر واپس آکر کپڑے استری کیے اور واش روم نہانے چلا گیا خوب نہایا اور کپڑے تبدیل کیے اور اتنے میں ناشتہ تیار ھوگیا آج ناشتے میں انڈا اور پراٹھا کھایا اور ساتھ میں چاۓ پی اور مجھے گھر والوں نے کہا بازار سے سبزی لیے اور پھر میں بازار گیا وہاں سے سبزی خریدی اور گھر واپس آ گیا پھر میں نے اپنے کبوترں کو اور مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا

اور پھر میں دوکان پر چلا گیا دوکان کھولی اس اور پھر صفائی کی اور میں نے کل رات کو پانچ سوٹ کاٹ رکھے تھے جن میں سے تین سوٹ آج تیار کرکےدینے تھے پھر میں نے استری کو گرم کیااور پھر مشین کو صاف کیا اور سلاٸی کام شروع کر دیا میں ساڈھے دس بجے تک ایک سوٹ تیا کر لیا پھر دوسرے سوٹ کو شروع کیا لگاتار کام کیا اور بارہ تک دوسرا سوٹ تیار کر لیا پھر میں دوکان بند کی اور گھر روٹی کھانے آیا گیا روٹی کھاٸی تھوڑا آرام کیا پھر دوکان پر چلا گیا دوکان کھولی اور پھر تیسرا سوٹ سلاٸی کرنا شروع کر دیا اور لگاتارکام کیا اور پانچ بجے تک سوٹ تیار کر لیا اور پھر انھیں کاج کریا اور بٹن لگاے اور اور پھر استری کیے اور پھر پیک کر کہ رکھ دیے اور دوکان بند کر کہ گھر جانے والا تھا کہ میرا دوست آگیا مجھے ملنے پھر اس کو چاٸے پانی پیلا اور وہ تھوڑی دیربعد وہ چلا گیا میں نے دوکان کوبند کیا اور گھر کی جانب آ گیا گھر واپس آیا تو ٹائم بہت کم تھا میں جانوروں کے لیے آج دوکان سے چارہ لیا یہ تھی آج کی ڈاٸری خدا حافظ

IMG20210804180302.jpg

IMG20210804175224.jpg

IMG20210804175120.jpg

IMG20210804175107.jpg

IMG20210804152159.jpg

Regard

@Ghulam rasool 8

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58394.86
ETH 2618.86
USDT 1.00
SBD 2.39