Better life the diary game _5_8_2021

in Steem Lifes3 years ago (edited)

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
My dear comrades, how are you? I hope all my friends, may Allah bless you and grant you all the best. Don't do amen

When I woke up today, it was five o'clock in the morning, so I went out for a walk according to the routine, and I took a walk in the lobby today. I also exercised for ten minutes. Today the weather was very bad. I sat there for a while and then came back home and went to the washroom to take a shower. After that I changed my clothes and then I got ready for breakfast. First I bought vegetables from the shop for the family and then I came back home and then I prepared to go to my shop and then I walked towards my shop. I opened the shop then swept the shop and then cleaned all the goods thoroughly and then I cleaned the machine thoroughly and then after a while a customer came with clothes so I measured it first and then I cut clothes and then I warmed Atsari and Bikram purse then I started sewing and I ordered tea for these customers and then They will go. I made two suits. When I saw the time, it was already one o'clock in the afternoon, so I closed the shop and went home.

When I came back home, I washed my hands and mouth. In that time I would have prepared bread, so I ate and drank lassi and fell asleep. When I woke up, it was four o'clock.

First I bought fodder for the goats and then I came home and then today we had to play a volleyball match so I left and today we had a very tough competition and then the evening call started and we all went back to our homes. Goodbye diary
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
میرے پیارے ساتھیو کیسے ھو امید کرتا ھوں سب دوست اللہ کہ فضل وکرم ٹھیک ٹھاک ھوں گے میری دعا اللہ تعالی تمام ساتھیوں کو خوش اور آباد شاد رکھے اور اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو کرونا جیسی وبا سے محفوظ رکھےاور اللہ تعالی تمام مسلمانوں کو کسی کا محتاج نا کرے آمین

آج جب میں اٹھا تو صبح کہ پانچ بج رھے تھے تو میں روٹین کہ مطابق باہر سیر کرنے نکل گیا اور میں نےآج ایک لمبی سیر کی سیر کرنے سے انسان کا جسم فیٹ رھتا ھے اور سیر کرنے سے انسان کی صحت تندرست رھتی ھے پھر میں نے دس منٹ ورزش بھی کی آج موسم بڑا خشگوار تھا توچمیں کچھ دیر وہاں بیٹھا اور پھر گھر واپس آگیا اور نہانے کہ لیے واش روم چلا گیا نہانے کہ بعد میں نے کپڑے تبدیل کیے اور پھر اتنے میں ناشتہ تیار ھو گیا ناشتہ کرنے کہ بعد میں سب سے پہلے گھروالوں کو دوکان سے سبزی خریدی اور پھر میں گھر واپس آ گیا اور پھر میں نے اپنی دوکان پر جانے کی تیاری کی اور پھر میں نے اپنی دوکان کی طرف چل پڑا جب دوکان پر پنچا تو نو بج چکے تھے اور اللہ کا نام لے کر دوکان کھولی پھر دوکان میں جھاڑو دیا اورپھر سارے سامان کی اچھی طرح صفاٸی کی اور پھر میں نے مشین کو اچھی طرح صاف کیا اور پھر تھوڑی دیر کے بعد ایک گاہک کپڑے لے کر آگیا تو میں نے سب سے پہلے اس کا ناپ لیا اور پھر کپڑوں کی کٹاٹی کا کام کیا اور پھر میں نے اتسری کو گرم کیا اور بکرم پرس کی پھر میں سلاٸی کام شروع کر دیا اور میں نے ان گاہکوں کے لیے چاۓ منگواٸی اور پھر وہ چلے گے میں نے دو سوٹ تیار کیے اور جب ٹاٸم دیکھا تو دن کا ایک بج چکا تھا تو میں نے دوکان بند کی اور گھر کی طرف چلا گیا

میں نے گھر واپس آ کر ہاتھ منہ دھویا اتنے میں میں روٹی تیار ھوگی تو میں نے کھانا کھایا اور لسی پی کر سو گیا اور جب میں اٹھا تو چار بج چکے تھے

سب سے پہلے بکریوں کے لیےچارہ خریدا اور پھر میں گھر واس آگیا اورپھر آج ھم نے والی بال کا میچ کھیلناتھا تو میں چلا گیا اورآج ھم بہت سخت مقابلہ ہوا اورپھر شام کی آذان ہونے لگی تو ھم سب اپنے اپنے گھروں کوواپس چلے آے یہ تھی آج کی ڈاٸری خدا حافظ

IMG20210805193541.jpg

IMG20210805193533.jpg

IMG20210805182421.jpg

IMG20210805145901.jpg

IMG20210805095404.jpg

specail thanks

@Steemlifes

Regard

@Ghulam rasool 8

Sort:  

بھاٸی آپکی پوسٹ کافی اچھی ھے آپ کا دن کافی مصروف رھا ھوگا

شکریہ بھاٸی جان

Your post about better life is very nice and informative.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58394.86
ETH 2618.86
USDT 1.00
SBD 2.39