Better Life|The Dairy Game 30/7/2021|by @ghulamrasool8
Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you
Then I pray that all my friends will be well and live a good life by the grace of God. I pray to God to give health to all the Muslims who are sick in this charity on Friday and to give as many Muslims as possible in this charity. May there be employment, may He grant them abundant employment and may He grant them the strength to earn lawful sustenance. May Allah bless all Muslims with good health and lots of happiness. Amen
My dear friends, when I woke up today, it was five o'clock in the morning, so I went out for a walk as per my routine. I also exercised for fifteen minutes in a lobby walk and today the weather was very pleasant. And I went to take a bath. After changing my clothes and getting ready for breakfast, I had breakfast with eggs and prawns. Then I went to the market in our area on Friday. I knew there was a market. We sold a goat and a lot of people came there to save their animals and I sold my goat for fifteen thousand and I told my friend to eat meat palao, so we ate palao meat and then a lot of shops. Visited and bought potatoes, onions, vegetables and emeralds and then we were very tired so we made a return program and suddenly it started to rain and we made a return program and when we got back home it was one o'clock in the afternoon and I was very tired so I drank cold water and slept I went and when I woke up it was four o'clock, I washed my hands and drank a cup of tea and then I had to sew a suit, so I cut a suit and then sewn the suit, it was six o'clock, so I went to my friends. I went out to chat with her. She was my friend. I hope you like my diary today. Thank you
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
کے بعد عرض ھے کہ میرے تمام دوست اللہ پاک کہ فضل وکرم سے خیریت سے ھوں گےاوراچھی زندگی گزار رھے ھوں گے میری اللہ پاک سے دعا ھے آج جمعہ کےدن کہ صدقے اس دینا میں جتنے مسلمان بیمار ھے ان صحت عطا فرماےاوراس دینا میں جتنے مسلمان بے روزگار ھے ان کو وسع روزگار عطافرماے اور رزق حلال کمانے کی طاقت فر ماےمیری دعااللہ پاک تمام مسلمانوں کو صحت تندرستی اور ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرماے آمین
- میرے پیارے دوستوآج جب میں اٹھا تو صبح کے پانچ بج رھے تھے تو میں روٹین کے مطابق باہر سیرکرنےکےلیےنکل گیااو میں نےایک لبی سیر کی پھردس منٹ ورزش بھی کی اور آج موسم بہت خوشگوار تھا تو میں کچھ دیر وہاں بیٹھا رھا اور پھر میں گھر واپس آگیا اور نہانےکے لیےچلا گیا نہانےکہ بعد میں نے کپڑے تبدیل کیےاورپھراتنے میں ناشتہ تیار ھوگیا تومیں نےانڈے اورپراٹھے کہ ساتھ ناشتہ کیا اورپھر میں نے آج ہمارے علاقے میں جمعہ کے دن منڈی لگتی ھےمیں نے وہاں جاناتھاتو تو ھم منڈی کی طرف چل دیےور آج بہت زیادہ رش تھاتو ھم نے ایک بکری سیل کی اور وہاں پر بہت سے لوگ اپنے جانور بچنے کے لیے آٸے ھوے تھے اور میں نے اپنی بکری پندرہ ہزار میں سیل کی اور میں نے دوست کو کہااو گوشت والا پلاو کھاتے ھیں تو ھم نے گوشت پلاوکھایااور پھربہت سی دوکانوں کا وزٹ کیا اورآلو پیازاور سبزی اور امرورد خریدے اورپھر ھم کافی تھک چکے تھے تو ھم نے واپسی کاپروگرام بنایا اوراچانک بارش شروع ھو گی اور ھم نے کھر واپسی کا پروگرام بنایا اور گھر واپس آگے جب ھم گھر واپس پینچے تو دن کا ایک بج چکا تھا اور میں کافی تھک گیا تھا تو پھر میں نے ٹھنڈا پانی پیا اور سو گیا اور جب میں اٹھا تو چار بج رھےتھے تو میں ہاتھہ منہ دھویا اور چاے کا کپ پیا اور پھر ایک سوٹ کی سلاٸی کرنی تھی تو میں نے ایک سوٹ کی کٹاٹی کی اور پھر سوٹ کو سلاٸی کیا تو چھے بج چکے تھے تو میں اپنے دوستوں کہ ساتھ گپ شپ کرنے کےلیےباہرچلا گیا دوستویہ تھی میری آج کی ڈاٸری امید کرتا ھوں آپ کواچھی لگی ھو گی ہ
Very very nice and good post
Thankx
شکریہ
آج آپ جمعہ والے میلے پے گئے اور خوب انجوائے کیا ہو گا اچھی پوسٹ بنائی ہے
شکریہ
bhai ap ne bhot achi post likhi hye