Photography in Northern Areas by @amjadsharif
Asslam-u-Alaikum!
This is my first photography post in this community since I became Admin.
First of all, I would like to inquire about the well-being of all the members and I also pray for you that Allah Almighty may bless you with progress.
Now we come to the part where we talk about photography.
السلام علیکم
ایڈمن بننے کے بعد میری اس کمیونٹی میں پہلی فوٹوگرافی کی پوسٹ ہے جو میں سبمٹ کرنے والا ہوں۔
سب سے پہلے میں تمام ممبرز کی خیریت دریافت کرنا چاہوں گا اور آپ لوگوں کے لئے دعا گو بھی ہوں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو ترقی سے نوازے۔
اب ہم آج کی فوٹوگرافی کی طرف آتے ہیں۔
This is a picture I took after eating during a tour of Naran, this is the Moon Hotel in Naran Valley with unparalleled service and you can enjoy great food in it. Be sure to visit it if you ever get the chance.
یہ میری تصویر ہے جو میں ناران کی سیر کے دوران کھانا کھانے کے بعد بنائی، یہ وادی ناران کا مون ہوٹل ہے جس کی سروس لا جواب ہے اور اس میں آپ عمدہ کھانوں سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو کبھی موقع ملے تو اس کا ضرور دورہ کرنا۔
If you go beyond Naran, you can see waterfalls in the middle of the roadside mountains where people are sitting on their beds and enjoying themselves.
اگر ناران سے آگے جائیں تو اپ کو سڑک کے کنارے پہاڑوں کے بیچ میں ایسے جھرنے نظر آتے ہیں جہاں لوگ چارپائیوں میں بیٹھ کر لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں۔
The fountain shown in this photo. It is a short distance from the waterfall. Its water is very clear and it is falling down from the heights of the mountains.
یہ چشمہ جو اس تصویر میں دکھائی دے رہا ہے۔ جھرنے سے تھوڑی دوری پر ہے اس کا پانی انتہائی شفاف ہے اور یہ پہاڑوں کی بلندی سے نیچے گر رہا ہے۔
In this picture you can see tall trees and clouds between them which is a beautiful sight. Such scenes can only be seen in the northern regions.
اس تصویر میں آپ کو اونچے درخت اور ان کے بیچ بادل دکھائی دے رہے ہیں جو له ایک دلکش منظر ہے۔ اس طرح کے مناظر شمالی علاقہ جات میں ہی دیکھے جا سکتے ہیں۔
In this picture we can see green grass and some rocks. If you look a little higher, you will also see clouds that add to the beauty of this image.
اس تصویر میں ہم سر سبز گھاس اور کچھ پتھر دیکھ سکتے ہیں۔ اگر تھوڑا اوپر نگاہ دوڑائیں تو آپ کو بادل بھی دکھائی دیکھتے ہیں جو اس تصویر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتے دکھائی دیں گے۔
Hello @amjadsharif Admin of Steem Lifes.
You have done your photography very well . And you have shown mountains showing that area is very beautiful
You are doing very well by introducing the beauty of Pakistan. Hope for best
good
Your comment is not enough, if you wants to comment at any post you should write minimum 10 plus words.
you have done great photography.