Whenever you eat or drink something, eat good quality food By @adreesjan 23/04/2021

in Steem Lifes3 years ago (edited)

Hello friends, I hope all my friends are well. I was bored sitting at home. I thought I would go out to the shop and bring some food and drink. I walked to the shop and went to the shop. When I looked at the freezer, I liked the queen juice and I also liked the coconut biscuits. I brought it home.

السلام علیکم دوستوں میں امید کرتا ہوں سب دوست خیریت سے ہوں گے میں گھر میں بیٹھ کے بور ہو رہا تھا میں نے سوچا باہر دکان پر جاتا ہوں اور کچھ کھانے پینے کا سامان لے کر آتا ہوں میں پیدل چلتے ہوئے دکان پر چلا گیا اور دکان کے فریزر پر نظر ڈالی تو مجھ کو رانی جوس پسند آیا اور کوکونٹ بسکٹ بھی پسند آئے میں وہ لے کر گھر آ گیا

IMG20210422234100.jpg

The juice was a little colder. When I touched the tan pack, I felt colder. I kept the juice for a while. After a while, when it became normal, I opened the tan pack and also opened the packet of biscuits. The coconut biscuits were very tasty. I started eating biscuits and drinking the juice.

جوس کچھ زیادہ ٹھنڈا تھا ٹین پیک کو جب میں نے ہاتھ لگایا تو مجھ کو زیادہ ٹھنڈا محسوس ہوا میں نے کچھ دیر کے لیے جوس کو رکھ دیا تھوڑی دیر بعد جب نارمل ہوگیا تو میں نے ٹین پیک کو کھولا اور بسکٹ کے پیکٹ کو بھی کھولا جائے کوکونٹ بسکٹ بہت ہی مزے دار تھے میں بسکٹ کھانے لگا اور جوس پینے لگا ٹین پیک جوس میں پھل کا ذائقہ تھا اور پھل کے گوشے بھی تھے جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں

IMG20210422234226.jpg

IMG20210422234156.jpg

This biscuit is an international star. This biscuit is loved by people all over the world and is eaten with great relish. This biscuit is made from corn flour. Used When eating biscuits, coconut tastes better. Coconut has many benefits. Coconut restores the original body temperature. Relieves bladder and kidney weakness. There are many other benefits of font. Use coconut in addition to biscuits. Drink coconut water

یہ بسکٹ انٹرنیشنل ستار مشہور ہے اس بسکٹ کو پوری دنیا کے لوگ پسند کرتے ہیں اور بڑے شوق سے کھاتے ہیں یہ بسکٹ مکئی کے آٹے سے بنایا جاتا ہے اچھی کوالٹی کی مکی ہوتی ہے اور اس بسکٹ میں کوکونٹ بھی استعمال ہوتا ہے کوکونٹ زیادہ مقدار میں استعمال ہوتا ہے بسکٹ کھاتے وقت کوکونٹ کا ذائقہ زیادہ آتا ہے کوکونٹ کے بہت سے فائدے ہیں کوکونٹ جسم کی اصل حرارت کو بحال کرتا ہے مثانے اورگردے کی کمزوری کو دور کرتا ہے فونٹ کے اور بہت سے فائدے ہیں اتنے فائدے ہیں کہ میں لکھتا جاؤں تو فائدہ ختم نہیں ہوں گے بسکٹ کے علاوہ بھی کوکونٹ کا استعمال کیا کریں ناریل کا پانی بھی پیا کریں

IMG20210422234127.jpg

Tan Pack which was sensible. This juice is made in Dubai and is supplied all over the world. It doesn't matter the quality. It is pure fruit juice. Friends, when you eat something, eat only good quality. Get rid of bad things so that you can avoid diseases. I hope you will like my post and take care of yourself.

ٹین پیک جو سمجھ دار تھا یہ جوس دبئی میں تیار ہوتا ہے اور پوری دنیا میں سپلائی ہوتا ہے اس کی کوالٹی میں کوئی فرق نہیں آتا یہ خالص پھلوں کا جوس ہوتا ہے دوستو آپ بھی جب کوئی چیز کھایا کریں تو اچھی کوالٹی کی ہی کھایا کریں ناقص چیزوں سے بریز کیا کریں تاکہ بیماریوں سے بچا جا سکے امید ہے میری پوسٹ آپ کو پسند آئے گی اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ

Sort:  

This is an amazing post and you shared pics of soft drink and coconut biscuits.

Yes you told the truth

This is a nice post you shared an amazing and informative post.

Thank you very much

Hello @adreesjan.
make your Best Post. Hope you understand.
Welcome To Our Community

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 61240.20
ETH 3247.86
USDT 1.00
SBD 2.45