#steemit waly bahiyoo k liay

in Steem Future3 years ago

اسلام و علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے میرے بھائی اور کیا حال ہے۔میں یہ ایک پوسٹ لگا رہا ہوں امید کرتا ہوں آپ بہت پسند آئے..۔۔

IMG_20210318_163613_555.jpg
اس میں خشک میوہ جات کا استعمال کیا جاتا ہے جس میں پھل (بنانا،سیب اورکجھور) اور اس کے اجزاء کا جو روزانہ استعمال کیا جاتا ہے اور یہ انتہائی مزےدار چیز ہے۔
ہمارے بصیرپور کی پہچان ہے۔بگا فوڈکارنر شاپ۔
اس میں تین بھائی مل کر کام کرتے ہیں بڑا بھائی ہے جو نگرانی کرتا ہے چھوٹا محمد عمران ان چیزوں کو اچھی طرح سے تیارکرتا ہے۔
نعمت عطا اور اس میں مرکب حکمران کہلاتا ہے جو انسان کے جسم اور طاقت مضبوط قوت وغیرہ فراہم کرتا ہے اور یہ انسان کے لئے بہت فائدہ مند ہے اور ہمیں اس کھانا چاہیے
امید کرتا ہوں آپ سب سٹیمٹ والوں کو میری یہ کاوش بہت اچھی لگے گی کمنٹ ضرور کریں

Sort:  

Hi friends, how are you? You will be fine. I saw your post. It was very beautiful. I liked your way of posting very much. I hope you will keep posting like this and keep telling us how to work like this.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 64097.37
ETH 3476.43
USDT 1.00
SBD 2.53