hand and painting

in Steem Future3 years ago

اسلام علیکم امید کرتا ہوں تمام دوست ٹھیک ہےسب ٹھیک ہوں گے اور اللہ تعالی آپ کو صحت عطا فرمائے آج کی آج کی میری اس پوسٹ میں میں آپ کو ہاتھ سے بنائی گئے چیزوں بارے میں بتاتا ہوں
I went to my friend's house for a party last night and I went and knocked on his door. My friend Feroz Ahmed came out of the house and he was very happy to see me. We hugged each other and inquired about each other's condition. So then he took me inside the house in the room where we were sitting. As soon as I went there, my eyes fell on the front wall on which I was going to paint by hand. So I asked him who did this masterpiece. Even before I told her, I told her that she had done a great job and that she had told me that her younger sister had done it. I was very happy to hear that. What is it. In this photo, he said that the bird always wants to be free and fly in its own fun, not in a closed cage.

IMG_20210206_094531_749.jpg
اس تصویر میں پرندے پنجرے سے نکل کر فضا میں اڑتے ہوئے درخت کی ٹہنی پر بیٹھے ہے اور ساتھ ہی ساتھ اس سی پکچر کے ساتھ ایک ہینڈ کرافٹ پھول بنا ہوا ہے جو اس نے بنایا تھا کاغذ کے ٹکڑوںسے۔ میں نے دیکھ کر میں تو حیران ہی رہ گیا کہ ایک چھوٹی سی بچی نے کمال کر دیا تو اس نے مجھے بتایا کہ وہ خود حیران ہے وہ ایک دن گھر سے نکلا اور جب واپس آیاں یہ سب کچھ لکھا ہوا بنایا وہ دیکھا اور ساتھ ہی ساتھ وہ کہتا ہوں کہ وہ کہہ رہی تھی ابھی میں نے اور بنانا تھا لیکن جگہ کم تھی لیکن میں بہت خوش ہوں اس بچے کے لئے یہ دیکھ کر اور میں نے اس کو بولا ماشاء اللہ جی بہت ہی زیادہ ذہین اور عقلمند ہے تو ہم نے پھر ہم نے کھانا شروع کیا۔ کھانا کھانے کے بعد ہم نے چاءے بھی پی۔ اور اس کے بعد کافی دیر رات گیے بات چیت چلتی رہی۔میں نے ماشاء اللہ کہا اور بھائی بہت اچھا کھانا بنایا تھا ۔تعریف کی اور اجازت مانگی۔پھر میں اس کے بعد میں گھر کو چل دیا۔
اور میں امید کرتا ہو کہ آپ کو میری یہ پوسٹ اچھی لگے گی۔۔
دعا ہے کہ الللہ سب کو خوش اور ہنستا ہوا رکھے ۔
آمین۔

Sort:  

Hi friends, how are you? You will be fine. I saw your post. It was very beautiful. I liked your way of posting very much. I hope you will keep posting like this and keep telling us how to work like this.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.12
JST 0.028
BTC 64097.37
ETH 3476.43
USDT 1.00
SBD 2.53