Thediarygame batterylife polio team thefting

in Steem Future3 years ago

السلام علیکم امید ہے تمام دوست ٹھیک ٹھاک اور خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی تمام دوستوں کو کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے کیونکہ صحت کے سوا کچھ بھی نہیں اور اللہ تعالی کی سب سے بڑی عطا کردہ نعمت صحت ہے
. May Allah grant health and well-being to all the friends because there is nothing but health and the greatest blessing of Allah Almighty is health

IMG20210322143707.jpg

جیسا کہ تمام دوستوں کو معلوم ہے کہ پولیو کی مہم آرہی ہے جو کہ 29 مارچ سے شروع ہو کر 21 سال تک جائے گی اس مہم کا فائدہ کچھ جعلساز لوگ بھی استعمال کرتے ہیں ہیں یہ جعلساز لوگوں کے گھروں میں داخل ہوتے ہیں اور لوگوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے بہانے ان کو ان کو نشہ آور دوائی پلا دیتے ہیں جس سے تمام گھر والے سو جاتے ہیں اور اپنی مرضی سے وہ تمام گھر کا قبضہ جما لیتے ہیں اور اس کے بعد پورے گھر کی صفائی کر جاتے ہیں یعنی کہ چوری کر لیتے ہیں کچھ سال ایسے لوگوں کا خوب استعمال کرتے ہیں جو چوری میں ایکسپرٹ ہوتے ہیں

As all friends know that polio campaign is coming which will start from March 29 and will last for 21 years. The benefit of this campaign is also used by some counterfeiters. These counterfeiters enter people's houses and kill people. Under the pretext of getting polio drops, they are given drugs that make the whole family fall asleep and they voluntarily take over the whole house and then clean the whole house, ie stealing. Some years make good use of people who are experts in theft

IMG20210317125049.jpg

یہ فراڈ کرنے والے لوگ ہوتے ہیں جو پولیو کے قطرے پلانے کے بہانے گھر میں داخل ہوکر تمام گھر والوں کو چھوٹے ہوں یا بڑے ہیں ان کو ایک نشہ آور پھیلا دیتے ہیں جس سے تمام گھر والے سو جاتے ہیں اور یہ اپنا کام باآسانی کر لیتے ہیں ان کی چوری کر لیتے ہیں آپ تمام لوگوں سے میری درخواست ہے کہ ایسے لوگوں سے ہوشیار رہیں
میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں کے اصل پولیو ٹیم جو ہوتی ہے اس کی کیا نشانی ہوتی ہے ہے سب سے پہلے پہلے ان کے گلے میں ان کی شناخت علامت کا کارڈ پہنا ہو گا جس سے آپ باآسانی معلوم کر سکتے ہیں یہ آدمی یا عورت کون ہے اور کس علاقے سے آئی ہے اور کون سے شعبے سے تعلق رکھتی ہے آپ ان کا کارڈ ضرور چیک کریں تاکہ آپ کو پتہ چل سکے یہ دھوکہ دہی والے لوگ ہیں یا محکمہ صحت کے لوگ ہیںThese are fraudsters who enter the house under the pretext of getting polio drops and spread a drug to all the family members, big or small, which makes all the family members fall asleep and do their job easily Yes, they steal them. I request all of you to beware of such people Let me tell you, what is the sign of the real polio team? First of all, they will have their identity card around their necks so that you can easily find out who this man or woman is. You must check their card to find out if they are fraudulent people or health department people.

images (20).jpeghttps://images.app.goo.gl/crQ1eWGUe6qkXWB2A
پولیو کی ٹیم ہمیشہ آپ کے دروازے پر آئے گی اور آپ سوال جواب کرے گی اور آپ کی اجازت سے ہی گھر کے اندر داخل ہو گیا آپ کی اجازت کے بغیر گھر میں داخل نہیں ہوگی گی وہ صرف آپ کے سب سے چھوٹے بچے جن کی عمر ایک ساتھ لے کر پانچ سال ہے صرف ان بچوں کو ہی پولیو کے قطرے پلائے نہ کہ سارے گھر والوں کو پولیو کے قطرے پلائے گی اگر ایسا کوئی بھی شخص یا عورت آپ کے گھر میں آئے جو یہ بولے کہ آپ کے گھر کے تمام افراد کو ہم پولیو کے قطرے پلائیں گے تو آپ فورن کے نیچے جو دیے گئے نمبر ہیں ان پر کال کرکے پولیس کو اور متعلقہ محکمے کو آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ آپ کسی بھی نقصان سے بچ سکے The polio team will always come to your door and answer your questions and enter the house only with your permission and will not enter the house without your permission except your youngest child It is five years together to vaccinate only these children and not the whole family if any person or woman comes to your house who says that all the members of your family We will give polio drops so you can call the numbers given below the forn and inform the police and the concerned department so that you can avoid any harm.
PicsArt_03-22-04.16.49.png

Special Mention
@bhaiaslam
۔
۔Special Thanks to
@steemcurator01
@steemcurator02
@steemcurator07
@booming01
for their remarkable support.
God bless you all.
Regards
@sweet.colours♨️
and thanks all of you for giving it a read

thediarygame #betterlife #steemexclusive #pakistan #photography #promo-steem #steemitfuture

Sort:  
 3 years ago 

Good job and use locations links under pictures.

 3 years ago 

I already add link below this photo you can check it

good post bahi sab

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 64937.78
ETH 3242.80
USDT 1.00
SBD 2.63