HuI remember my school days

in Steem Future3 years ago (edited)

السلام علیکم امید ہے تمام دوست ٹھیک ٹھاک اور خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی تمام دوستوں کو کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے کیونکہ صحت کے سوا کچھ بھی نہیں اور اللہ تعالی کی سب سے بڑی عطا کردہ نعمت صحت ہے
. May Allah grant health and well-being to all the friends because there is nothing but health and the greatest blessing of Allah Almighty is health
IMG20210320115935.jpg

.
آج میں اپنی بھتیجے کو اسکول سے لینے گیا ہوا تھا جو کہ اسکول ایجوکیٹر میں پڑتی ہے جب میں اپنی بھتیجی کو اسکول سے لینے آیا تو مجھے اپنے اسکول والے پرانے دن یاد آگئے کہ ہم کس طرح پانچ منٹ پہلے اپنی کلاس روم میں چھٹی سے پہلے ریڈی ہو کر بیٹھے تھے تھے تا کہ جیسے ہی چھٹی کی گھنٹی بجے ہم بھاگ کر باہر آئے وہ ایک ایسا لمحہ ہوتا تھا جب ہمیں لگتا تھا کہ ہم کسی قید سے آزاد ہو اس کو سے نکلتے ہیں ہیں اور کھانے پینے کے لئے نظر آتی ہیں ہیں پھر ہماپنی جیب میں ہاتھ ڈال کر پیسے دیکھتے ہیں ہمارے پاس کتنے پیسے ہیں ہمیں گھر سے زیادہ پیسے تو نہیں ملتے تھے مگر اتنی بھی ملتے تھے اس میں کتنی چیزیں لینی ہے اور کہاں سے لی ہے تے کی لینی ہے اس چیز کا حساب ہم بخوبی لگا سکتے تھے کلاس روم میں ہم حساب کتاب میں کمزور تھے

Today I went to pick up my nephew from school which is in school educator. When I came to pick up my nephew from school, I remembered my old school days, how we went to our classroom five minutes before the holiday. We were sitting ready so that as soon as we ran out at the holiday bell it was a moment when we thought we were free from a prison, we get out of it and look for food and drink. Then we put our hands in our pockets and look at the money. How much money do we have? We did not get more money than at home, but we used to get so much money. Well, in the classroom we were weak in math

IMG20210319201704.jpg

مگر ہم دکاندار سے چیزیں خریدتے وقت اپنا حساب کتاب پکا رکھتے تھے کیونکہ ہمیں پتا تھا کہ اگر ہم نے زیادہ چیز خرید لی تمہارے پاس زیادہ پیسے نہیں بچیں گے اور گھر سے ہم رقم لے کر آئے تھے ہم اپنے دور میں دو روپے لے کر اسکول کیا کرتے تھے لیکن آج کل کے بچے کم از کم بیس روپے زیادہ سے زیادہ ایک سو روپے کھا جاتے ہیں پھر بھی گھر آکر بولتے ہیں آپ نے پیسے زیادہ نہیں دیے ہمیں تو یہ بھی خریدا تھا ہمیں سے وہ خریدنا تھا یہ دیکھ سوچتے سوچتے مجھے میری بھتیجی سکوں سے باہر آگئی میں نے اس کو لیا اور گھر کی راہ پکڑی ہوئی ہے میرے دوستوں کو میری یہ پوسٹ پسند آئی ہوگی
But when we bought things from the shopkeeper, we kept our calculations because we knew that if we bought more things, you would not have much money left and we brought money from home. What they used to do but nowadays children eat at least twenty rupees and at most one hundred rupees. They still come home and say, "You didn't give us much money. You bought it from us. You had to buy it from us." My niece came out of the coin I took it and is on my way home My friends must have liked this post of mine

PicsArt_02-12-12.07.56.png

@steemitblog
@steemcurator01
@steemcurator02
@steemcurator03

Cc.
@booming01
@booming02
@booming03

By
@sweet.colours

Sort:  
 3 years ago 

Sir your post is very beautiful and very intresting i like very much you work very hard well done sir

 3 years ago 

Thankyo

This is very nice post and really school days make us happy and better learner and I liked this post so much.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.028
BTC 59605.49
ETH 2607.69
USDT 1.00
SBD 2.42