Better life polio team working in hard area really appreciate

in Steem Future3 years ago (edited)
  • Polio team work

السلام علیکم امید ہے تمام دوست ٹھیک ٹھاک اور خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی تمام دوستوں کو کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے کیونکہ صحت کے سوا کچھ بھی نہیں اور اللہ تعالی کی سب سے بڑی عطا کردہ نعمت صحت ہے
. May Allah grant health and well-being to all the friends because there is nothing but health and the greatest blessing of Allah Almighty is health

IMG20210330131707.jpg

یہ میری ایک پولیو کی ٹیم ہے جو گھر گھر جاکر قطرے پلاتی ہے تاکہ کوئی بھی بچہ قطرے پینے سے رہنا جائے اور یہ بیماری پولیو کی ہر گھر سے چلی جائے یہ میری پولیو ٹیم نمبر4 ہے جو کہ نہال مہار یونین کونسل میں ایک گاؤں میں کام کرتی ہے جس کا نام پانا مہارہیں آپ میں سے زیادہ تر دوست اس گاؤں کو جانتے ہوں گے یہ گاؤں بہت ہی زیادہ دور دراز علاقے میں موجود ہے جو کہ تقریبا 300 ایکڑ پر مشتمل ہے اس سے چھوٹے بڑے تمام گھر موجود ہیں اور یہاں پہ ایسے گھر بھی موجود ہیں جن کی چار دیواری نہیں نہیں یہاں پر آپ کو ہر طرح کے لوگ ملتے ہیں جس میں ان پڑھ اور پڑھے لکھے لوگ بھی موجود ہیں ہیں ہر انسان کا بولنے کا کام کرنے کا طریقہ علیحدہ ہوتا ہے

This is my polio team that goes door to door to vaccinate so that any child can stay away from getting vaccinated and the disease can be eradicated from every house of polio. This is my polio team number 4 which works in a village in Nihal Mahar Union Council. Most of you friends will know this village. This village is located in a very remote area which is about 300 acres. There are all the houses, big and small. There are also houses that do not have four walls. Here you can find all kinds of people, including illiterate people. Every person has a different way of speaking and acting.

IMG20210330131615.jpg

یہاں پر آپ کو کچھ ایسے لوگ بھی نظر آئیں گے جو بہت ہی زیادہ تعاون کرتے ہیں اور پولیو کے قطروں کی ٹیم کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کرتے ہیں اور اپنے بچوں کو قطرے پہلو آتے ہیں اور دوسری طرف ایسے افراد بھی موجود ہیں جو پولیو کی ٹیم کو آتے دیکھ کر اپنےبچوں کو کہیں چھپا لیتے ہیں تاکہ یہ ویکسین یہ پولیو کی دوائی وہ پین اس کی وہ ان کی کم عقلی اور ان کے ان پڑھ ہونے کی علامت ہوتی ہے ہے اور کچھ ایسے لوگ بھی علاقے میں موجود ہیں جو پولیو کے ٹیم کے ساتھ تعاون کے ساتھ ساتھ ان کو کھانا پانی اور دیگر سہولیات مسلمان کے ساتھ چل کر مختلف گھروں کے بچوں کے ساتھ ملوانا بھی شامل ہوتا ہے
Here you will also see some people who are very supportive and have a good attitude towards the polio vaccination team and their children get vaccinated. On the other hand, there are people who are vaccinated against polio. Seeing the team come, they hide their children somewhere so that this vaccine, this polio medicine, this pan is a sign of their lack of intelligence and their illiteracy and there are some people in the area who are infected with polio. In addition to collaborating with the team, they are provided with food, water and other facilities to walk with the Muslims and meet the children of different families.

IMG20210330125520.jpg
میری یہ پولیو ٹی اپنے علاقے میں پانچ دن کام کرتی ہے جس میں دو دن وہ ان علاقوں میں کام کرتے ہیں جس میں علاقہ بہت زیادہ ہوتا ہے وہ بچے بہت کم ملتے ہیں مثلا ایک گھر میں صرف ایک بچہ ہی مل پاتا ہے ایک گھر سے دوسرے گھر سے تقریبا دو تین کلومیٹر دور ہوتا ہے یہ اس وجہ سے ہوتا ہے کہ وہاں پر زرعی زمینیں ہیں اور ہر انسان اپنی زمین پر ہی رہتا ہے اس لیے علاقہ بہت دور دراز ہوتا ہے جس سے ٹائم کافی زیادہ لگتا ہے اور بچوں کی کوریج بہت کم ہوتی ہے لیکن بہرحال جو بھی ہے ہماری ٹیم دل لگا کر محنت سے ہر بچے کے گھر تک پہنچتی ہے اور ہر بچے کو ویکسین بلاتی ہےآپ اس تصویر میں اس ٹیم کے علاقہ کو دیکھ سکتے ہیں جو بہت دور دراز اور وسیع علاقہ ہے اور آپ کو شاید ایک آدھ گھر نظر بھی آ جائے
My polio vaccine works for five days in my area, two days in which they work in areas where the area is very large, the children are rarely found, for example, only one child can be found in a house from one house. It is about two to three kilometers away from the other house. This is because there is agricultural land and everyone lives on their own land, so the area is very remote, which takes a lot of time and coverage of children. It is very rare but whatever it is, our team works hard to reach every child's home and vaccinate every child. You can see in this picture the area of ​​this team which is very remote and wide area and You might even see a half house

IMG20210330134108.jpg

یہ میری ٹیم سب سے زیادہ محنت کی ٹیم ہے جو صبح آٹھ بجے اپنا کام شروع کر دیتی ہے اور شام کے پانچ بجے تک کام کرتی رہتی ہے اس دوران صرف اور صرف 15 منٹ کی تھکاوٹ کو دور کر سکیں یہ ٹیم کافی محنت کی ٹیم ہے اور اس کا کام بھی بہت زیادہ ہے گورنمنٹ آف پنجاب نے ان کے لیے تھوڑا سا معاوضہ رکھا ہوا ہے جو کہ ان تنظیموں کی حوصلہ افزائی کے لئے نا کافی ہے یہ ہر ٹیم کو چار ہزار پچاس روپے دیتے ہیں جو کہ ایک مزدور کی مزدوری سے بھی کم ہے کیونکہ انہوں نے پانچ دن کام کرنا ہوتا ہے ایک دن ٹریننگ کرنی ہوتی ہے یہ چھ دن میں صرف اور صرف چار ہزار پچاس روپے ملتے ہیں اگر ان پیسوں کو ہم چھ دنوں میں تقسیم کریں تو غالبا مزدور کی مزدوری سے بھی کم ہو لیکن جو بھی ہے یہ ٹیم میں کل بھی کام کرتی تھی وہ آج بھی کام کرتی رہیں گی کیونکہ ہر بچہ پاکستان کا بچہ ہے اور یہ اپنا بچہ ہی سمجھ کر کام کرتے ہیں تاکہ یہ محض اور محض دور کرنے والی بیماری اس ملک سے چلی جائے
This is the hardest team in my team that starts its work at 8 in the morning and works till 5 in the evening. During this time, they can get rid of the fatigue of only 15 minutes. This team is a very hard working team. And its work is too much. The Government of Punjab has set aside a small amount of compensation for them which is not enough to encourage these organizations. They pay Rs. 4,050 to each team which is less than the wages of one worker. Even less because they have to work for five days, they have to train for one day. They get only four thousand and fifty rupees in six days. If we divide this money in six days, it will probably be less than the wages of a laborer. But whatever it was, it worked in the team yesterday, it will continue to work today because

IMG20210330131702.jpg

PicsArt_03-22-04.16.49.png

#thediarygame and #betterlife with steemit

By
@sweet.colours♨️

#thediarygame #betterlife #steemexclusive #pakistan #photography #promo-steem #steemitfuture

Sort:  

I hope you are well I see your post and I like your post very much because you use the words used in the post very well and you are very hardworking and working honestly and I hope you continue to work hard..

your polio team work is good. thank you

 3 years ago 

Your post is so much nice and I liked it so much but don't mention it again to curators and other persons.

This is very amazing and so much a nice post and I liked it so much.

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60675.01
ETH 2605.91
USDT 1.00
SBD 2.64