Thedairygame batterlife 26/03/2021
In the Blessed Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful Hello friends, how are you? I hope you are all well and living a good life, so friends, as you know, I like this community very much and whatever comes in it without a picture. I like and comment on it, so friends, I started today's diary in such a way that I got up early in the morning and went to the mosque and after the Fajr prayer, I recited the Qur'an. After reciting the dua, he prayed and after praying, he left the mosque and went out on a dirt road. As you can see in this picture, it is a dirt road and there are green fields around it. Presenting a charming and beautiful viewشروع کرتا ہوں اللہ کے بابرکت نام سے جو نہایت ہی مہربان اور رحم فرمانے والا ہے اور تمام جہانوں کا مالک ہے دونوں جہاں میں اسی کی بادشاہی ہے وہ سب کا خالق اور مالک ہے اور تمام جہانوں کی بادشاہی اسی کے ہاتھ میں ہے وہ غفور رحیم ہے اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے تو دوستوں جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ یہ کمیونٹی کو میں بہت پسند کرتا ہوں اور اس میں جو بھی پکچر بغیر آرہی ہوتی ہے اس کو میں لائک اور کمنٹ کرتا ہوں تو دوستو آج کی ڈائری کا آغاز میں نے کچھ اس طرح سے کیا کہ میں صبح سویرے اٹھا اور مسجد کی طرف چلا گیا اور نماز فجر ادا کی نماز پڑھنے کے بعد میں نے قرآن کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد دعا مانگی اور مانگنے کے بعد مسجد سے باہر نکل گیا اور ایک کچی سڑک پر نکل گیا جیسا کہ آپ اس پکچر میں دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ایک کچی سڑک ہے اور اس کے ارد گرد سرسبز کھیت نظر آ رہے ہیں جو یک دلکش اور خوبصورت نظارہ پیش کر رہے ہیں
Nice, Use links of locations under pictures and only English is allowed so just use English.