Thadairy game batterlife 23/03/2021
السلام علیکم دوستو کیا حال ہے سب ٹھیک ٹھاک ہو میں امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے تو دوستو سب سے پہلے میں آپ کو اپنا تعارف کروانا چاہتا ہوں میرا نام محمد رانجھا ہے اور میں گاؤں چشتی قطب دین میں رہتا ہوں ااور دوستو میں نے مڈل تک تعلیم اپنے گاؤں کے سکول میں حاصل کی اور اس کے بعد میٹرک کا امتحان دینے کے لئے میں بصیرپور کے ٹاون اسکول میں چلا گیا اور اس کے بعد میں دیپالپور میں ڈگری کالج میں داخلہ لیا اور وہاں سے میں نے ایف اے اور بی اے کا امتحان پاس کیا اور آج میں الحمدللہ پنجاب فوڈ اتھارٹی اوکاڑہ میں جاب کر رہا ہوں اور اللہ کا شکر ہے کہ ایک اچھی اور خوشگوار زندگی بسر کار رہا ہوں Hello friends how are you all is well i hope you are all well and living a good life so friends first of all i want to introduce myself to you my name is mohammad ranjha and i am village chishti I live in Qutb-e-Din and my friends I studied till middle school in my village school and then I went to Basirpur town school to take matriculation exam and after that I got admission in degree college in Depalpur and From there I passed FA and BA exams and today I am working in Punjab Food Authority Okara and thank God I am living a good and happy life