The Diarygame Betterlife @Going to some where "*_-_-" *() 15/04/2021

in Steem Future3 years ago

Hello friends, I hope you all are well. Today I will tell you all about the busyness of the day, what I did today and how the day went. I woke up early this morning. After completing the Qur'an, I went for prayers, but after leaving, I recited the Qur'an. After reciting the Qur'an, I came back home. After returning home, I fell asleep tired. When I woke up later, my friend's call came. He said that today we will go somewhere in the universe and we will not even know about fasting. I said let's go. After a while my friend came out of my house and he Had come in his car and I also went to him after getting ready sir and after sitting in his car we went out for the road then there I saw this picture which is big i like it Want to tell you
اسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آج میں آپ سب لوگوں کو آج کیسا دن کی مصروفیات کے بارے میں بتاؤں گا کہ آج کے دن میں نے کیا کیا اور کیسے کیسے گزرا دن میں نے آج صبح سویرے اٹھا ان ساری کی ساری کرنے کے بعد نماز کیلئے چلے کی نماز کے لئے چلا گیا مگر جانے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی قرآن پاک کی تلاوت کے بعد میں گھر واپس آگیا گھر واپس آنے کے بعد میں تھک کے سو گیا سونے کے بعد اردو کے بعد میں اٹھا تو میرے دوست کی کال آئی ہوئی تھی اس نے کہا کہ آج ہم کائنات کہیں گھومنے جائیں گے اور روزے کا بھی پتا نہیں چلے گا میں نے کہا چلو ٹھیک ہے تھوڑی دیر بعد میرا دوست ہے میرے گھر کے باہر آ گیا اور اس نے اپنی گاڑی میں آیا ہوا تھا اور میں بھی تیار صاحب اختیار ہونے کے بعد اس کے پاس چلا گیا اور اس کی گاڑی میں بیٹھنے کے بعد ہمیں راستے کے لیے نکل گئے تو وہاں میں نے یہ تصویر دیکھی جو کہ بڑی ہیں مجھے اچھی لگی میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
IMG-20210415-WA0068.jpg
As you can see from my picture, it looks like I'm standing in a neighborhood. Are you thinking right or is it a big one that came in? Show me where I am walking. Why are you doing? It was very well made and very old. So I thought I would show you a picture. It was written in blue and it would have been written in color by sharing. I would have taken a photo of it. I quickly took out my phone and took a picture of it.
جیسا کہ آپ میری تصویر سے دیکھ سکتے ہیں یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے کہ میں کسی محلے میں کھڑا ہوں تو آپ صحیح سوچ رہے ہیں یا وہی ایک بڑی ہے جس میں آگیا میں نے کہا کہ یار وہاں کی کچھ نہ کچھ فوٹوز آپ کو بھی دکھائی جائیں جہاں میں پھر رہا ہوں کیوں کیے ہیں بڑا اچھا بنا ہوا تھا اور بڑا قدیم تھا تو میں نے سوچا کہ آپ کو تصویر دکھاتا ہوں اس کے بعد ہم تو اس آگے گئے تو میں نے یہ کی بورڈ دیکھا جو کہ بڑا ہی شاندار طریقے سے لکھا ہوا تھا نیلے رنگ سے اور شیئر کرکے کلر سے یہ لکھا ہوتا تو میں نے کی فوٹو بنا لیں جلدی سے اپنا فون نکالا اور اس کی تصویر بنائی تو آپ کو سامنے رکھ دیا آپ کو دکھا سکتا ہوں یہ فوٹو میں
IMG-20210415-WA0071.jpg
Because I've told you before that this story was very well made and most of the accuracy here was very well made and their cutting is very good. The wife gets out of the car and goes to a new place. There is a lot of greenery there so I take photos of all of them as you can see in my ID. You will see in the streets how I have made these good pictures and it is really beautiful to see.
کیونکہ میں آپ کو پہلے بتا چکا ہوں کے یہ کہانی بڑی ہی اچھی طریقے سے بنی ہوئی تھی اور یہاں زیادہ تر درست بڑے ہی اچھے طریقے سے بنے ہوئے تھے اور ان کی کٹنگ بڑی ہی اچھی بیوی تو عمر گاڑی سے اترتے ہیں اور کسی نئی جگہ پر چلے جاتے ہیں وہاں بڑی ہریالی ہوتی ہے تو میں ان سب کی فوٹو بناتا ہوں جیسا کہ آپ میری آئی ڈی میں دیکھ سکتے ہیں گلیوں میں دیکھیں گے کہ میں نے کس طرح یہ اچھی تصویریں بنائی ہے اور واقعی میں یہ دیکھنے میں بڑا ہی خوبصورت تھا
As you can see, I did not lie to you. This society was very good and it was very big, so put whatever picture I made in front of you. I made a lot of pictures, but I did not. Couldn't send. There were pictures of you. I'm showing you. Then take a little bit of gur. Then I'll put another great one, which I'll show you in the picture. I was told that I was yours. I think I'll show you a picture of where I'm going so that if I'm hurt you enjoy it too.
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں میں نے آپ سے جھوٹ نہیں بولا یہ سوسائٹی بڑی ہی اچھی بنی ہوئی تھی اور بڑی ہی رہی تھی تو اس لیے میں نے جو بھی تصویر بنائی آپ کے سامنے رکھ دیں میں تصویر تو کافی سارے بنائی تھی پر میں ساری سینڈ نہیں کر سکتا تھا آپ کی تصویریں تھیں آپ کو دکھا رہا ہوں اس کے بعد تھوڑا سا گڑ لے جاتے ہیں تو میں ایک اور بہت اچھا لگا لیتا ہوں جو کہ میں آپ کو تصویر میں دکھاؤں گا کہ میں کہا گیا تھا کہ میں آپ کا کیا لگتا ہوں جہاں میں جاتا ہوں آپ کو وہاں کی تصویر دکھاتا ہوں تاکہ میں اگر نقصان ہو رہا ہوں تو آپ کو بھی لطف اندوز کرو
IMG-20210415-WA0070.jpg

IMG-20210415-WA0075.jpg

IMG-20210415-WA0065.jpg
After taking this picture we go a little further. After going further, I see more. I will not be able to take pictures of them again because we were in a hurry. Then after that I went a little further and we were very good. So I said how can you walk without taking a picture of him so I don't have a picture of him so I can show you how good this picture is and because it was a Euro tree planted in a line so I did There is no picture of it from one side so you can see it all
اس تصویر لینے کے بعد ہم پر تھوڑا سا آگے چلے جاتے ہیں آگے جانے کے بعد مجھے اور نظر آتے ہیں میں پھر ان کی تصویریں نہیں لے سکے گا کیونکہ ہم جلدی میں تھے پھر اس کے بعد تھوڑا سا گیا ہوں باتوں اور ہمارے بہت اچھے تھے تو میں نے کہا اس کی تصویر لیے بغیر آپ کو کیسے چلے گا تو میں نے ان کی تصویر نہیں ہے تو آپ کو دکھا سکتا ہوں کہ یہ کس طرح اچھی تصویر ہے اور کیونکہ یہ ایک لائن میں یورو کے درخت لگے ہوئے تھے تو میں نے ایک سائیڈ سے اس کی تصویر نہیں ہے تاکہ آپ کو سارے یہ نظر اس کی
IMG-20210415-WA0052.jpg
After that we get hungry and we go to a hotel. After eating bread, we get very late. I say, man, you should go. You want a bungalow in pursuit. Then we go home. I pray that you all like me so much. If you like me, you can tell me how to get it. When you comment, I like it very much. Until then, you will take care of yourself. Allah. I will see you soon, God willing
اس کے بعد ہمیں بھوک لگتی ہے اور ہم کسی ہوٹل پہ چلے آتے ہیں روٹی کھانے کے لئے کھانا کھانے کے بعد ہمیں کافی لیٹ ہونے لگ جاتی ہے تو میں تو کہتا ہوں یار میں جانا چاہیے تمہیں تعاقب میں بنگلہ چاہیے تو ہم نکل جاتے ہیں گھر کے لیے دعا کرتا ہوں آپ سب لوگوں کو میری اتنی اچھی لگی ہوگی اگر اچھی لگی ہو تو آپ مجھے بتا سکتے ہیں کہ یہ مجھے کیسے ملیں جب آپ نے کمنٹ کرتے ہیں تو مجھے بڑا اچھا لگتا ہے تب تک کیلئے آپ اپنا خیال رکھیے گا اللہ حافظ انشاءاللہ آپ سے جلد ملاقات ہوگی

Sort:  
 3 years ago 

I saw your post. Your post is very good and you are working very hard and honestly and I hope you will continue to work hard in the same way.

Really amazing work and keep it up. Your area is so much nice and I liked it so much.

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 63630.78
ETH 3406.29
USDT 1.00
SBD 2.55