The dairy game betterlife 24/03/2021

in Steem Future3 years ago

Hello friends, I hope you are all well and living a good life. Friends, I start my diary early in the morning. Friends, I got up early this morning and went to the mosque to pray and after praying. He recited the Holy Quran and then came out of the mosque. I came out of the mosque and went for a walk. I went for a walk and there was a lot of rush. I went for a walk and my friends were also walking there. I completed my walk and then I went home. When I came home I took a shower and changed my clothes and then my breakfast was ready. I had breakfast. After breakfast I went to my shop. I worked for a long time. After that I had a job in Basirpur. I went to Basirpur for work. When I went to Basirpur, I went to a fruit shop in Basirpur. I had to buy some fruit when I went to a fruit shop. When it was gone, it was fruit. I bought two kilos of malt from it. Friends, malt looked very good from afar. I'm showing you friends what I'm doing with this photography in my cameraالسلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور ایک اچھی زندگی گزار رہے ہوں گے دوستوں آج کی ڈائری کا آغاز میں اپنی صبح سویرے سے کرتا ہوں دوستو آج میں صبح سویرے اٹھا مسجد میں گیا نماز پڑھی اور نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی ہے اور پھر مسجد سے باہر آگیا مسجد سے باہر آکر میں سیر کے لئے چلا گیامیں سیر کے لیے گیا تو وہاں پر رش بہت تھا سیر کے لیے گیا تو وہاں پر میرے دوست بھی سیر کر رہے تھے تو ہم سب دوستوں نے اپنی سیر مکمل کی اس کے بعد میں گھر روانہ ہو گیا جب میں گھر آیا تو میں نے نہا اور کپڑے چینج کیے اور اس کے بعد میرے ناشتہ تیار تھا میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنی دوکان پر چلا گیا وہاں پر میں کافی دیر تک کام کرتا رہا اس کے بعد مجھے شہر بصیرپور میں کوئی کام تھا میں کام کے سلسلے میں بصیرپور چلا گیا جب میں بصیرپور میں گیا بصیرپور میں ایک فروٹ کی دکان پر گیا میں نے تھوڑا سا فروٹ لینا تھا جب میں فروٹ کی دکان پر گیا تو وہ فروٹ پڑا تھا میں نے اس میں سے دو کلو مالٹے خرید لیے دوستوں مالٹے دور سے بہت اچھے لگ رہے تھے تو میں نے ان مال ٹو کی ایک فوٹو گراف کی جو ہے آپ دوستوں کو دکھا رہا ہوں تو اس فوٹوگرافی کو میں نے اپنے کیمرے میں کیا کر رہی ہے

IMG_20210318_181816.jpg
Friends, after that I got out of there and left for home. He got my bike punctured, so I saw a shop and went to it. I punctured my bike in the purse. When I came home, I saw that there were guests in our house. The family members told me to bring something from the shop. Bring a bottle. I went to the shop and I took bottles of coke and went home. I brought a bottle for all the guests and I photographed the bottle that I am showing you. I captured the photography of the bottle in my camera.دوستو اس کے بعد میں وہاں سے نکل پڑا اور گھر کے لئے روانہ ہوگیا گھر اور اس نے میری بائیک پنچر ہو گی تو میں نے ایک دکان دیکھی اور اس میں اس پر چلا گیا وہاں پرس میں نے اپنی بائیک کو پنچر لگوایا لگوانے کے بعد میں گھر آگیا گھر آیا تو وہاں پر میں نے دیکھا تو آپ ہمارے گھر میں مہمان آئے ہوئے تھے تو گھر والوں نے مجھے کہا کہ دکان سے کوئی چیز لے کر آؤ بوتل لے کر آؤ میں دکان پر گیا اور میں نے کوک کی بوتلیں لی اور گھر لے آئے تمام مہمانوں کو میں نے بوتل پلائی اور اس بوتل کی میں نے فوٹو گرافی کی جو آپ کو دکھا رہا ہوں اس بوتل کی فوٹو گرافی کو میں نے اپنے کیمرے میں قید کر لیا
IMG_20210324_201125.jpg

Dude when I was home I went to my shop I did a little work and it was evening then I had dinner and someone made us clothes to sleep so there was no milk there I came back home I picked up my milk and went to my room drank milk and fell asleep friends this was my dairy today I hope you liked it very much friends will meet tomorrow at the same time with my new dairy till then Goodbyeدوست جب میں گھر سے فارغ ہوا تو میں اپنی دکان پر چلا گیا میں نے تھوڑا سا کام کیا اور شام ہو چکی تھی اس کے بعد میں نے رات کا کھانا کھایا اور سونے کی تیاری کی کوئی ہمیں کپڑے میں کیا تو وہاں پر دودھ نہیں تھا میں گھر واپس آیا میں نے اپنا دودھ اٹھایا اور اپنے کمرے میں چلا گیا دودھ پیا اور سو گیا دوستو یہ تھی میری آج کی ڈیری امید کرتا ہوں کہ آپ کو بہت پسند آئی ہوگی دوستو کل ملیں گے اسی ٹائم اپنی نیو ڈیری کے ساتھ تب تک کے لئے خدا حافظ

Sort:  

Hi friends, how are you? You will be fine. I saw your post. It was very beautiful. I liked your way of posting very much. I hope you will keep posting like this and keep telling us how to work like this.

Nice your diary game. wao good work. keep it up.
Thank you

nice photography .i also like oranges its one of my favorite fruit. Thanks for sharing such a post with us.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 58098.46
ETH 3134.93
USDT 1.00
SBD 2.38