Achievement 1 introduction post by tariqkhanpti

in Newcomers' Community3 years ago (edited)

اسلام وعلیکم فرینڈز میرا نام طارق مجید خان ہے اور میں ضلع میانوالی اور یو سی موچھ کا رہائشی ہوں اور پاکستان تحریک انصاف کا ورکر ہوں اور موجودہ ٹائم بھی اپنے شہر کا پی ٹی آئی کا صدر ہوں میرا والد صاحب ڈاکٹر تھے میں نے انتدائی تعلیم میانوالی فاطمہ میموریل سکول میں حاصل کی بعد میں ہم اپنے شہر موچھ واپس آ گئے پھر میں نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول موچھ میں حاصل کی ہے ۔میرے والد صاحب 1993 میں فوت ہو گئے تھے جن کے بعد گھریلو ذمیداری مجھ پر آ گئی جسکے لیئے میں نے اپنی زمینوں پر گھیتی باڑی شروع کر دی تھی جس سے گھریلو ذمیداری نبھائی ۔پھر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا پڑھ گیا جس میں پاکستان تحریک کے انٹرا پارٹی الیکشن میں حصہ لیا ان انتخابات میں 9 بندوں نے حصہ لیا بھرپور مقابلہ جسکے نتیجہ میں میں فرسٹ پوزیشن میں آیا اور صدر منتخب ہو گیا اس وقت کے بعد میں پھر سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیتا ہوں ۔جس کیلئے ایک کار بھی رکھی ھوئی ھے پھر مجھ کو پڑھنے کا شوش لگا تو میں نے علامہ اقبال میں داخلہ لیے لیا اور ایف اے تک تعلیم حاصل کی کچھ عرصہ میں نے کار بھی چلی
IMG20210608203847.jpg
۔میری عمر 40 سال ہے اور میں پاکستان تحریک انصاف کا 1996 سے ورکر ہوں ۔میری تعلیم ایف اے ہے اور میں علاقہ کا سیاسی اور شوشل ورکر ہوں

عوام کی خدمت کرنا میرا مقصد اور منشور ہے۔میں ضلع میانوالی میں ضلعی سطح تحصل سطح پی پی سطح اور یوسی سطح پر کئی دفعہ عہدے درا راہ چکا ہوں میں فلاحی کاموبں میں بھی بھرپور حصہ لیتا ہوں اور آگے چل کر ان شاءاللہ آپ میری ورکنگ دیکھیں گے کیونکہ ہم خدمت پر یقین رکھتے ہیں اور خدمتِ میں عظمت ہے

Sort:  
Loading...
 3 years ago 

welcome to Steemit Family Tariq Bhai.

 3 years ago 

Thanks

Welcome dear brother to steemit ..your entry is honor for us.thank you very much for accepting our request ...💕💕💕💕😍😍😍 we have great hope.you will enjoy this media very much..
Regards
@yousafharoonkhan
Country representative pakistan

Welcome to Steemit We are Glad to Have our Political Workers over here,
For the verification we have little problems with your post !

4 Same Images
Too Less for Introduction

Will verify soon as it gets corrected !

Congratulations you have been verified. You can proceed with the next Achievement at your convenience.

Rate 1

 3 years ago 

Hi, @tariqkhanpti,

Your post has been supported by @boss75 from the Steem Greeter Team.

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 63878.79
ETH 3133.72
USDT 1.00
SBD 3.85