میرا آج کا پہلا انٹرویو

IMG_20210927_113022.jpg

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم جی میرا یوزر نام شانزہ92 ہے ہم دو بہن بھای ہیں میں نے پارلر کا کورس کیا ہوا ہے میری تعلیم ایف اے ہے اور انشاللہ جلد ہی بی اے میں داخلا لوں گی میں کوکنگ ایکسپرٹ ہوں مجھے کپڑے سلائی کا کام بہت پسند ہے اور میں سلائی کا کام بھی کرتی ہوں مجھے ٹی وی ٹرانسمشن دیکھنا بہت پسند ہے مجھے باغبانی کا کام بہت پسند ہے اور میں نے مختلف قسم کے پودے لگائے ہوئے ہیں اور میں تنزیلہ سرور اور کرن فلاور کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے کام کرنے کا موقع فراہم کیا کہ میں گھر بیٹھے اپنے ہنر کو دوسروں تک پہنچانے کا موقع ملا اور انشاللہ امید ہے کہ آپکو میرا انٹرویو پسند آیا ہو گا

Sort:  
Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 56615.57
ETH 2387.60
USDT 1.00
SBD 2.30