Achievement 1 -- Introduce My Self -- @muhammadfaisal9

in Newcomers' Community3 years ago

IMG20211211202708.jpg

نام اور پتہ

میرا نام محمد فیصل ہے اور میرے والد کا نام محمد احمد ہے میں اپنا دوکان کا کاروبار کرتا ہوں ۔میں نے اپنی تعلیم میٹرک کی ہے اور آج میں اپنے کاروبار میں شرکت کر رہا ہوں ۔ مجھے اس بات کی بڑی خوشی ہے کہ میں آج ایک بزنس مین ہوں اور اپنا محنت سے کام کرتا ہوں

IMG20211211202714.jpg

میری تعلیم اور اس کا آغاز

میرے والد نے مجھے میٹرک کے امتحان تک پاس کروایا اور اس کے بعد میرے والد نے مجھے فرمایا کہ آپ اپنا کام کرو تاکہ اپنی روزگار کما سکوں اور محنت سے اپنی زندگی گزار سکو تو میں نے اپنا کاروبار شروع کیا اور آج میری کریانے کی دکان ہے اور میں محنت سے اپنا کام کرتا ہوں

مجھے میرے دوست نے سٹوڈنٹ کے بارے میں بتایا

تھوڑا سا میں انگلش کے حوالے سے کمزور تھا کیونکہ مجھے انگلش میں نہیں لکھنا آتا تھا اور میں تھوڑا سا ٹرسٹ بھی نہیں رکھتا تھا مجھے میرے دوست نے اس کے بارے میں بتایا اور آج میں نے اپنا کام بنایا اور اس پر محنت سے کام کرنے کے لیے اپنی پہلی چیز میں لگانے جا رہا ہوں ۔ مجھے اس بات کی بڑی خوشی ہے کہ مجھے میرے دوست نے بتایا تھا اس کا نام آپ کو ضرور مینشن کروں گا
@touqirpatra۔

کرپٹو کرنسی کی معلومات

میں نے کئی جگہ پر کرپٹو کرنسی کے حوالے سے بہت سے معاملات وغیرہ سنے تھے مجھے اس کے بارے میں اتنا خاص علم نہیں تھا کیونکہ آپ مجھے اس کے بارے میں تھوڑا سا علم ہو گئی ہے اور اب مزید میں اس میں ترجیح دوں گا اور میں نے اپنا کام ہوگا

Newcomer community Mod

@vvarishayy
@hassanabid
@svm038
@haidermehdi
@rashid001
@aniqamashkoor
@amjadsharif
@juichi
@steemit-pak

Sort:  
Loading...

Ratings:1
Congratulations !
You have successfully completed achievement 1 on "Verification Through Introduction". Your next task is to complete
Achievement 2 : Basic Security on Steem .

 3 years ago 

Hi, @muhammadfaisal9,

Your post has been supported by @svm038 from the Steem Greeter Team.

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 62832.46
ETH 3374.71
USDT 1.00
SBD 2.48