Achievement 2 introduction by @mubarakali . . . . . . My water passed ten months ago

Hello friends, I hope you are well. In today's post, I am writing about my thing. In today's post, I am going to tell you that I have been posting for the last ten months for this reason. My account was hacked by someone so I could not post on my account and I tried hard to recover my account but all my attempts did not fail because when they hacked my mobile He had taken out my password from me, then he changed the password on his own by making money and password, due to which I could not bring my account again and then it happened that there were also account bans in Pakistan. Then I couldn't even create a new account and then I was very worried in those days because then I worked day and night on his death and besides that I didn't do any work. I lost my account. It took me about ten or fifteen days to get the account. I got the account on the same day I posted. Got it, I posted it, but nobody called my post active, then I thought I would post a good Minto, maybe they made me a member again, the executive member of every post I used to post. It used to start automatically. Now, whatever post I post, I am showing offline, so I will still work on it like before, and I will earn my own, and I will post a good post for those who have statements. So I request you all to support me and if my account was not hacked then I would have stayed connected with you and now I request everyone that no one has been updated by the statement people because I just It's like I'm new to this platform
IMG20220423083129.jpg
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے آج کے اس پوسٹ میں میں اپنی چیزمینٹ کے بارے میں لکھ رہا ہوں آج کے اس پوسٹ میں میں آپ کو بتانے لگا ہوں کہ میں نے پچھلے دس ماہ سے پوسٹیں اسی وجہ سے لگائیں کے میرا اکاؤنٹ کسی نے ہیک کر لیا تھا جس کی وجہ سے میں اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ نہیں لگا سکتا تھا اور میں نے اپنا اکاؤنٹ ریکور کرنے کی بہت زیادہ کوشش کی لیکن میری ہر کوشش ناکام نہیں ہوتی رہے وجہ یہ تھی کہ جب انہوں نے میرے موبائل سے میرا پاسورڈ نکالا تھا تو انہوں نے اپنی طرف سے رقم اور پاس بورڈ کرکے اپنی طرف سے انہوں نے پاسورڈ چینج کر لیا تھا جس کی وجہ سے پھر میں اپنا اکاؤنٹ نہ لا سکا اور پھر ایسا ہوا کہ پاکستان میں بھی اکاؤنٹ بین ہو چکے تھے پھر میں نیا اکاؤنٹ بھی نہیں بنا سکتا تھا تھا اور پھر میں تھے ان دنوں میں بہت زیادہ پریشان رہتا رہا کیونکہ پھر میں دن رات تو اس کی موت پہ ہی کام کرتا تھا اس کے علاوہ میں کوئی کام نہیں کرتا تھا اکاؤنٹ ہے کھو چکا تھا یہ بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تو مجھے تقریبا دس پندرہ دن ہو گئے ہیں اکاؤنٹ ملا ہے جس دن میں نے پوسٹ لگائی تھی مجھے اسی دن ہی اکاؤنٹ ملا تھا میں نے پوسٹ لگائی لیکن ہے میری پوسٹ کو کسی نے ایکٹیو نہیں کرار دیا پھر میں نے سوچا کہ میں اچھی منٹو کی پوسٹ لگا دو شاید ہو سکتا ہے کہ مجھے پھر ایک ممبر کردی پہلے میں جو بھی پوسٹ لگاتا تھا اس کے ایگزیکٹو ممبر خود بخود شروع ہو جاتا تھا اب میں پوسٹ جو بھی لگاؤ اس پہ میں آفلاین شو ہو رہا ہوں تو میں اس پہلے کی طرح اس پہ اب بھی ورک کروں گا اور اپنی بھی ارننگ کروں گا اور اسٹیٹمنٹ والوں کے لیے بھی اچھی اچھی پوسٹ لگاؤں گا تو آپ سب سے یہ درخواست ہے کہ آپ میرے سپورٹ کریں اور میرا اکاؤنٹ ہیک نہ ہوتا تو پھر میں آپ کے ساتھ جڑے رہتا تا اور اب سب لوگوں سے درخواست ہے کہ جو کوئی سٹیٹمنٹ والوں کی طرف سے نہیں اپڈیٹ آئی ہوں اس کیونکہ میں ابھی اس طرح ہے کہ جیسے کہ میں اس پلیٹ فارم پر نیا آیا ہوں
IMG20220423083212.jpg
I have said before that I will come to your house and let him know my every word because I am new to the platform now so help me I will help him as he helped me Vote for me, I will bring their lovers too and I will do very well and I will share with you things that you have never seen and not even in your dreams and thoughts. Stay with me, be with you, if this payer will support me, then yes, I will post on the platform, if the child will start working again, then I have to work for it.میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ اور آپ کے گھر آؤں گا اسے معلوم ہو میری ہر بات کریں کیونکہ میں اب پلیٹ فارم پر نیو ہو چکا ہوں تو آپ میری مدد کریں میں بھی ان کی مدد ہے کروں گا جس طرح وہ میری مدد کر کے مجھے ووٹ دیتے ہیں میں بھی ان کے آشکوں کے لے کر آتا رہوں گا اور بہت ہی اچھا انجام دوں گا اور میں ایسی چیزیں آپ کے ساتھ شئیر کروں گا جو آپ نے کبھی دیکھے بھی نہیں ہوگی اور آپ کے خوابوں خیالوں میں بھی نہیں میرا تو آپ بھی میرے ساتھ کھڑے رہیں آپ کے ساتھ ہی ہو اگر اس پیمنٹ والے میری سپورٹ کریں گے تو پھر ہیں میں پلیٹ فارم پر پوسٹ لگاؤں گا اگر بچے میں پھر کام شروع کروں گا تو اس کے لیے کام کرنا پڑتا ہے

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.028
BTC 68814.11
ETH 2404.54
USDT 1.00
SBD 2.36