میرل

in Newcomers' Community3 years ago

IMG-20210921-WA0001.jpg

بسم اللہ الرحمن رحیم!

اسلام علیکم امید ہے أپ خیریت سے ہوں گےمیرا نام فاطمہ اسریٰ ہے میرے ابو کا نام ارشد جمیل خان ہے میں گھر میں کپڑے سلا ئی کرتی ہوں میں ڈیزائن کے ساتھ کپڑے سلائی کرتی ہوں مجھے cooking کرنے کا بہت شوق ہے میں مہندی لگا لیتی ہوں میں نے الھمد اللہ fsc مکمل کی أگے BS کرنے کا ارادہ ہے ہم دو بہنیں اور ایک بھائی ہے ہماری joint family ہے.میں غریبوں کی مدد کرناچاہتی ہوں میں میڈم کرن فلاور،تنزیلہ سرور اور سر یوسف کی شکر گزار ہوں کہ انہوں مجھے اس قابل بنایا کہ میں گھر بیٹھے کچھ کما سکوں اور گھر والوں کی مدد کر سکوں شکریہ.

Sort:  

Congratulations you have been verified by vvarishayy you can proceed with the next Achievement at your convenience

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 61420.98
ETH 3276.21
USDT 1.00
SBD 2.47