#My Introduction #14.06.2021

in Newcomers' Community3 years ago (edited)

Peace be upon you and God's mercy and blessings be upon you.
My name is Amjad Iqbal. I am 15 years old. I am studying in 8th class. I live in Pakistan. There are four provinces of Pakistan. I live in Punjab province. I live in a beautiful village of Mianwali in Punjab province. There are nine people in total. I have five brothers and two sisters. My name is Zaman. My father works as a laborer. I belong to a poor family. My two elder brothers work and the other two are still studying. My two elder brothers love me very much. I have two cows, a motorcycle and two chickens in my house. I love animals very much

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
میرا نام امجد اقبال ہے میری عمر پندرہ سال ہیں میں آٹھوی کلاس میں پڑھتا ہوں میں ملک پاکستان میں رہتا ہوں پاکستان کے چار صوبے ہیں میں صوبہ پنجاب ہیں رہتا ہوں میں صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی کے ایک خوبصورت گاٶں دلیوالی میں رہتا ہوں میرے گھر کے کل افراد نو ہیں میرے پانچ بھاٸ اور دو بھنے ہیں میرے کا نام ذمان ہیں میرے ابو مزدوری کرتے ہیں میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں میرے دو بڑے بھاٸی کام کرتے ہیں اور باقی دونوں ابھی پڑھتے ہیں میرے دونوں بڑے بھاٸی مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں میرے گھر دو گاٸیں ایک موٹرساٸیکل اور دو مرغیاں ہیں میں جانوروں سے بہت پیار کرتا ہوں

IMG_20210614_181335201.jpg

I love cricket very much i love cricket i love to play cricket i love to play cricket every day i love to play cricket i love to watch cricket i love to play cricket i love to play cricket Yes, playing cricket is also an exercise. Cricket is my favorite sport. I love cricket very much

مجھے کھیلوں میں کرکٹ بہت پسند ہیں میں کرکٹ بہت شوق سے کھیلتا ہوں میں روز کرکٹ کھیلتا ہوں میں کرکٹ کا بہت اچھا کھلاڑی ہوں میں ٹیلی ویژن پر کرکٹ بہت شوق سے دیکھتا ہوں میں اپنے دوست کے ساتھ کرکٹ کھیلنے جاتا ہوں مجھے کرکٹ سے بہت پیار ہے کرکٹ کھیلنے سے ورزش بھی ہوتی ہے کرکٹ میرا پسندیدہ کھیل ہے مجھےکرکٹ سے بہت محبت ہے

IMG_20210614_181540039.jpg

This is my friend his name is faisal he lives with my house me and my friend go to school together my friend is very fond of playing cricket we both go to cricket field together we love each other very much My friend's father works he is a good hearted man and he also helps poor people i love my friend very much

یہ میرا دوست ہے اس کا نام فیصل ہے یہ میرے گھر کے ساتھ رھتا ہے میں اور میرا دوست اکھٹے سکول جاتے ہیں میرے دوست کو کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق ہے ہم دونوں اکھٹے کرکٹ کھیلنے میدان میں جاتے ہیں ہم ایک دوسرے سے بہت پیار کرتے ہیں میرے دوست کے والد مزوری کرتے ہیں وہ ایک نیک دل انسان ہیں اور وہ غریب لوگوں کی مدد بھی کرتا ہے مجھے اپنے دوست سے بہت پیار ہے

IMG_20210515_153056208.jpg

Regard :: @asmjidiqbal

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 59933.20
ETH 3191.47
USDT 1.00
SBD 2.44