Betterlife The Diary Game || #burnsteem25 || 27-9-2022 || Club5050 By hammad44||

in Steem For Bangladesh2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

IMG_20220928_081833.jpg

🔹Start Diary !! 27-9-2022 !!🔹

  • دوستو میں اج کافی دنوں بعد آپ لوگوں کے ساتھ اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کر رہا ہوں میں کل صبح سویرے اُٹھا تو اس وقت میرا بھائی گاؤں سے گھوڑا گاڑی لیئے گھر واپس آیا تو میں نے بھائی سے گھوڑا گاڑی لی اور چلا گیا سامان بیچا ساتھ والے شہر میں اور جن کے گھر سامان اتارا وہ میرے جاننے والے تھے کچھ دیر ان کے ساتھ گفتگو ہوتی رہی اور پھر میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں نے دیکھا کہ ہماری ایک گائے نے بچہ پیدا کیا تھا جوکہ بہت خوبصورت تھا تو میں نے اس کی پکچر بنائی
  • اور پھر میں میں اپنے مرغوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہو گیا کیونکہ مجھے مرغوں سے بہت پیار ہے تو میں نے چھوٹے بچوں کو اٹا کھلایا اور بڑے مرغوں کو باجرے کے دانے ڈالے اس کے بعد میں نے تھوڑا دیر آرام کیا اور پھر میرا ناشتہ تیار ہو گیا تو میں نے ناشتہ کیا پھر میرے ایک دوست کی دوبئی سے کال آ گئی تو میں نے اس کے ساتھ کچھ دیر گپ شپ کی اور پھر میرا دوکان پر جانے کا وقت ہو گیا تو میں نے تیاری کی اور اپنے استاد محترم کے پاس پہنچا وہاں میں نے اپنے کزن کے گھر میں کھڑے خوبصورت پھولوں کی چند تصویریں بنائیں اور پھر ہم روانہ ہو گئے
  • ہم دوکان پر پہنچے تو میں نے اپنے دوستوں کو سلام کیا اور بجلی نہیں تھی تو کچھ دیر بجلی کی انتظار میں بیٹھے رہے اور پھر کام میں مصروف ہو گئے ہم موبائل ٹھیک کرتے رہے سب سے پہلے میرے استاد محترم نے ایک موبائل ٹھیک کیا اس کا چارجنگ کا اشو تھا وہ ناٹ چارجنگ کر جاتا تھا وہ ٹھیک کیا اس کے بعد ایک موبائل جو کہ سگنل چھوڑا جاتا تھا وہ ٹھیک کیا اور پھر اسی طرح کام کرتے کرتے دوپہر کے کھانے کا وقت ہو گیا تو ہم چلے گئے قریبی ایک ہوٹل پر بیٹھ کر ہم نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں بازار کی طرف چلا گیا

IMG_20220925_062134.jpg

  • بازار میں میرے چند کام تھے سب سے پہلے میں اپنے ایک دوست کی شوپ پر پہنچا وہ بھی موبائل فون کا کام کرتا ہے میں نے کچھ دیر گپ شپ کی اور پھر وہاں سے وہ موبائل خریدے اور پھر میں نے جاناں تھا درزی کے پاس تو میں نے اسے فون کیا اور چلا گیا درزی کے پاس میں نے اسے دو سوٹ دیئے تھے سلائی کرنے کے لیے اس نے میرا ماپ لیا اور میں پھر واپس روانہ ہو گیا میں جب میں رابی سینٹر میں پہنچا تو اپنے ایک دوست کے پاس بیٹھ گیا وی دونوں موبائل اس پر بیچ دیئے اور کافی دیر تک گپ شپ کی اس وقت تقریباً ساڑھے چار بجے کا وقت تھا کہ میں اپنی دوکان پر چلا گیا

  • وہاں پہنچا تو استاد محترم ایک موبائل ٹھیک کر رہے تھے جس کا مائیک کام نہیں کرتا تھا اور کافی وقت گزار گیا وہ موبائل بنانے میں اس کے بعد چائے پی اور پھر گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں ایک جگہ بریک لگائی میڈیکل سٹور سے کھانسی کا شربت لیا میرے ایک دوست کی چھوٹی بیٹی کو کھانسی تھی وہ شربت اس کے گھر دیا پھر راستے میں میرے استاد محترم کے رشتے داروں کے گھر کچھ دیر رکے اس کے بعد گھر واپس آئے تو میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے تقریباً گیارہ بجے تک موبائل استعمال کیا اس کے بعد میں سو گیا یہ رہی میری آج کی مصروفیات

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

Sort:  
 2 years ago 

Thank you for sharing posts, improve the quality of your posts and stay original.

DescriptionInformation
Plagiarism Free
#steemexlusive
Bot Free
Verified User
Support #burnsteem25
Voting CSI5.9 ( 1.82 % self, 55 upvotes, 39 accounts, last 7d )
Period28/09/22
Transfer to Vesting236.795 STEEM
Cash Out
36.000
Result#Club75

Determination of #Club75 Status refers to the https://steemworld.org/transfer-search Web-based Application

NOTE: You are now a member of club75. Please use the correct #club75.

You have gifted us a very beautiful diary. We are really glad you joined us from Pakistan. Blessings and best wishes for you from Bangladesh.

 2 years ago 

Thanks 💞

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 58241.28
ETH 2648.33
USDT 1.00
SBD 2.45