Betterlife The Diary Game || #burnsteem25 || 14-10-2022 || By hammad44||

in Steem For Bangladesh2 years ago

💞بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم💞

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحمت والا ہے

✨💞💞💞✨

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کمیونٹی کے تمام ممبران کو ہمیشہ خوش رکھے اور مصیبتوں سے بچائے اور کبھی کسی کو کسی بڑے دوکھ یا تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے

photogrid.collagemaker.photocollage.squarefit_2022101562053870.png

🌹 Morning Time 🌹

  • دوستو آج پھر میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنا کل کا گزرا ہوا دن شیئر کرنے جا رہا ہوں تو آئیے شروع کرتے ہیں میں کل صبح سویرے اُٹھا تو میں نے کچھ دیر موبائل استعمال کیا اور پھر ہمارا موٹر سائیکل قریبی پڑوسی لے گئے تھے تو میں ان کے گھر چلا گیا وہاں سے موٹر سائیکل لی اور پھر میں گاؤں کی طرف جا رہا تھا مگر راستے میں مجھے بڑا بھائی مل گیا وہ گھوڑا گاڑی لیئے آ رہا تھا اس نے کہا کہ واپس آ جاؤ اور سامان بیچنے کے لیے جاؤ تو میں نے گھوڑا گاڑی لی اور روانہ ہو گیا اس وقت سورج طلوع ہو رہا تھا میں قریبی شہر پہنچا سامان فروخت کیا اور واپس آ گیا

🥰Village tour with kids🥰

  • واپس آیا تھوڑی دیر موبائل استعمال کیا اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے اپنی ایک بچوں کو ساتھ لیا اور کہا کہ آ جاؤ گاؤں چلتے ہیں تو ہم گاؤں چلے گئے وہاں پر ہم نے اپنی مکی اور باجرے کی فصلیں دیکھیں باجرے کی فصل کٹ بھی رہی تھی تو بچے بھی بہت خوش تھے انہوں نے بہت انجوائے کیا اور کے بعد ہم گھر کی طرف آ رہے تھے تو میرا ایک دوست اپنے فصل کی کٹائی میں مصروف تھا تھوڑی دیر اس کے ساتھ رکے اور پھر ہم گھر واپس آ گئے

Chicken care and household chores

!
  • گھر پہنچنے کے بعد میں نے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر انہیں اٹھا کر گھر سے باہر مٹی والی جگہ پر رکھ دیا کیونکہ مرغے بہت خوشی سے مٹی والی جگہ پر بیٹھتے ہیں اور پھر میں نے دوپہر کا کھانا کھایا کچھ دیر آرام کیا اس کے بعد جب اٹھا تو تھوڑی دیر گھر والوں کے ساتھ باتیں کیں اور پھر میں نے اپنے دوستوں کی طرف جاناں تھا تو نے تیاری کی اس کے بعد میں روانہ ہو گیا میرا ایک دوست اپنی سٹور پر بیٹھا تھا میں وہاں پہنچا وہاں پہنچ کر جوس پیا اور پھر اپنے دوست کو ساتھ لیا اور اس کے گھر واپس آ گئے

IMG_20221014_154406.jpg

🌼Had a lot of fun in the park with friends🌼

  • وہاں بیٹھ کر کافی دیر تک گپ شپ کی اس کے بعد میں نے موٹر سائیکل لینی تھی اور ہمارا ایک دوست جو ہمارے ساتھ بیٹھا تھا وہ موٹر سائیکلوں کا کام کرتا ہے تو ہم چلے گئے میانوالی شہر وہاں پہنچ کر اس نے مجھے ایک موٹر سائیکل دکھائی میں نے وہ موٹر سائیکل لی اور پھر ہم پہنچے سٹی پارک میں سٹی پارک میں میرے کچھ دوست بیٹھے ہوئے تھے ان کے پاس چلے گئے کچھ دیر گپ شپ کی چند تصویریں بنائیں اور اس کے بعد ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے جب میرے دوست کے گھر پہنچے تو وہاں پر کچھ دیر بیٹھا رہا اور پھر میں گھر کی طرف واپس آ گیا

Divided the beef and ate it myself

  • جب میں گھر پہنچا تو میں نے دیکھا کہ ہمارے گھر میں قصاب بیٹھا ہوا تھا اور وہ گوشت بنا رہا تھا پوچھنے پر معلوم ہوا کہ ہمارے ایک گائے دل کا دورا پڑنے سے مرنے والی تھی اور اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم نے اسے وقت پر زبح کر لیا تو پھر وہ گوشت پڑوسیوں میں تقسیم کیا اس کے بعد میرا ایک کزن ا گیا کافی دیر تک گپ شپ کی اور پھر گوشت گیا تو ہم سب کو گوشت کھایا اس کے بعد میں نے کافی دیر موبائل استعمال کیا ڈرامہ دیکھتا رہا اور پھر میں سو گیا

⭐💞💞💞💞⭐
💞💞💞⭐Allah Hafiz⭐💞💞💞
⭐💞💞💞💞⭐

45GhBmKYa8LQ7FKvbgfn8zqd6W2YEX34pMmaoxBszxVcFZv5kmMPyEtMREGYZG3G6Uhekfe7zv5TcqJTnNVzhhYEWtCUEAQNikLELEMJJB...1Ys15EKSHhziBW2fmYKATC93UmYNLbUQCru9NCF21UMv4pMAL4wBAjueA8fn3FTCwvZmmYXtzmEMc7Kh7LnDv53EuUttJMS2qoJhaXc37Rj9Z8aUrNqiuSaHWW.png

25% to @null

Sort:  
 2 years ago 

Thank you for sharing posts, improve the quality of your posts and stay original.

DescriptionInformation
Plagiarism Free
#steemexlusive
Bot Free
Verified User
Support #burnsteem25
Voting CSI11.6 ( 0.00 % self, 97 upvotes, 51 accounts, last 7d )
Transfer to Vesting224.557 STEEM
Cash Out
36
ResultClub75

The photo of Suryodaya was amazing, of course you will be a regular part of our comments. Wish you all the best Mashallah

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60445.30
ETH 2331.01
USDT 1.00
SBD 2.52