You are viewing a single comment's thread from:

RE: SEC-S13/W4| "The Role of the Caregiver ♥️ "

in Healthy Steem8 months ago

ماشاءاللہ آپ کی بہت نفیس خاتون معلوم ہوتی ہیں۔ یہ بہت اچھی بات ہے کہ وہ اب بھی چھوٹے بچوں کا خیال رکھتی ہیں۔اور واقعی یہ نعمت خداوندی ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ دوسروں کا خیال رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔خیال رکھنے والوں کو نرم دل اور مددگار ہونا چاہیے تاکہ سٹریسی سے بچا جا سکے۔للہ آپ کی دادی کو لمبی عمر عطا فرمائے۔ اپنے خیالات کا ہم سے شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.029
BTC 66902.93
ETH 3441.22
USDT 1.00
SBD 2.63