You are viewing a single comment's thread from:

RE: Steemit Engagement Challenge / S13W1 - "Health and our Environment"

in Healthy Steem3 years ago

جی بالکل پولیو واقعی ایک خطرناک بیماری ہے دنیا کے جو غریب ممالک ہیں وہ واقعی ان بیماریوں سے لڑ رہے ہیں لیکن یہ مکمل طور پر ختم نہیں ہو رہی ہمیں چاہیے کہ تعلیم کے ذریعے لوگوں میں شعور پیدا کریں اور صحت کے معاملے میں لوگوں کو اگاہی دیں تاکہ وہ ان بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کر سکے اپ نے بہت اچھا لکھا ہے اس بارے میں ہمیں واقعی اس بارے میں علم حاصل کرنا چاہیے اور لوگوں کو ان بیماریوں سے بچنے کی ترغیب دینی چاہیے شکریہ

Sort:  
 3 years ago 

Thanks you for support

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.098
BTC 64437.74
ETH 1851.67
USDT 1.00
SBD 0.38