آپ کے ملک میں صحت کی سہولیات بہت بہتر ہیں
یہ پڑھ کر اچھا لگا ۔۔۔۔مگر یہ سہولیات بہت مہنگی ہوتی ہے اور یہ مسئلہ میرے ملک میں بھی ایسا ہی ہے۔ خدا کرے کہ ان حکومتوں کے عوام کا بھی خیال ائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مقابلے کے لیے نیک تمنائیں۔۔۔۔۔۔اپ کا شکریہ ہمارے ساتھ اپنے خیالات بانٹنے کے لیے