You are viewing a single comment's thread from:

RE: Daily Top Post for Booming - Healthy Steem Community - June 25, 2024

in Healthy Steem2 months ago

سب سے پہلے تو سلام کیساتھ ڈھیروں دعائیں ۔
مالک اللہ اور اہلبیت آپکو چمکتا اور دمکتا رکھیں ۔
آپکی پوسٹ پڑھ کر اچھا لگا ۔
آپ لوگوں کی کاوشوں کے سبب ہم بھی کامیاب ہیں ۔
باقی اس پوسٹ پر کمیونٹی کا ذکر کیا جا رہا ہے ۔
اور ایک کمیونٹی آپس کے اچھے تعلقات اور ڈھیروں محنت کے بعد وجود میں آتی ہے ۔
او جو لوگ محنت کرتے ہیں وہ ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔
اور اس کے علاؤہ سارے لوگ ہی اچھے لوگ ہیں ۔
آپ ایسے ہی لوگوں کیلئے موقعے بنائی رکھیں ۔ اور اس طرح اپنی کمیونٹی کو ہرا بھرا رکھیں سلامت رہیں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 58948.02
ETH 2507.62
USDT 1.00
SBD 2.47