You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game (28-04-2024) How I Spend My Day

in Healthy Steem5 months ago

چیزوں کو خوبصورتی سے بیان کیا آپ نے بلکل بائیک پر جاتے وقت ہیلمیٹ کا استعمال یقینی بنائے اور پکوڑے اور چاول دیکھ کر مجھے اچھا لگا اور دل بھی کر رہا ہے کے اماں جان سے کہوں آج کھانے میں ہمیں پکوڑے کھلائے اور شوربے والا سالن مجھے بہت پسند ہے ویسے کرنے کی بات کروں آپکی بائیک کافی اچھی حالت میں ہے
جیتے رہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 62837.64
ETH 2542.11
USDT 1.00
SBD 2.65