You are viewing a single comment's thread from:

RE: The Diary Game (04-07-2024) Attending a Wedding Ceremony

in Healthy Steemlast month

ہیلو سماویہ السلام علیکم کیسے ہیں اپ میں بالکل ٹھیک ہوں بہت شکریہ اپ نے اتنا قیمتی کمنٹ کیا اپ نے میری ایک ایک بات کو اچھے سے پڑھا ہے لیکن اپ ایک بات بھول گئی ہیں جو اس میں بہت ضروری تھی لیکن خیر یہ ہو جاتا ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ہاں میں اس دن بہت اداس ہوا کیونکہ میں نے اس کی وجہ بھی بتائی ہے اوپر پوسٹ میں اگر اپ ڈھونڈ سکیں تو۔ بالکل اچھی چیز جو خوش کرنے والی بات تھی وہ یہ تھی کہ جب ہم شادی سے واپس ائے تو میرا بھانجا جو مجھے بہت پیارا ہے وہ اور میری سسٹر ہمارے گھر ائے ہوئے تھے لیکن ان کو دیکھ کر میرا چہرہ مسکراہٹ سے بھر گیا اور پھر میں نے اچھا وقت گزارا ان کے ساتھ

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 57320.16
ETH 2472.81
USDT 1.00
SBD 2.31