You are viewing a single comment's thread from:

RE: The diary game|20-June-2024| A day with my Family ❤️

آئے ہاےےےےےےے!.۔
واااہ گول گپے۔
چیپس۔
سیر و سیاحت ۔
جھولے۔
اس کے علاؤہ سرسبر و شاداب دن کیساتھ چلتی ہوئی سانسیں ۔
اور اسکے علاؤہ بہت ہی خوبصورت دن تھا ۔
میں امید کرتا آپکے دن ایسے ہی گزرے ۔
اور آخر ایک سوال یاد آیا کے ذندگی کو جینے کیلئے کیا ضروری ہے ۔
اور موجودہ دور میں کیا ایسا ماحول ہمارے لیے مفید مند ہے ۔
اور آپ اپنے علاقے کی کوئی خوبصورت بات بھی بتائیں اسی کیساتھ آپکو دن کی خوشیاں مبارک ہو۔

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 67271.13
ETH 3515.41
USDT 1.00
SBD 2.70