You are viewing a single comment's thread from:
RE: A DIARY GAME|9-JUNE-2024|A SHOPPING DAY
اسلام وعلیکم امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہونگی
آپکی پوسٹ بہت دلچسپ تھی ۔
دن خوشی کے برعکس آپ کا بہت ہی اچھا گزارا۔
اور آپ نے اچھا کھانا کھایا جس وہ بنٹے والی بوتل ۔
اور فالودہ ۔
دیکھیں ذندگی کے ایسے ہی دن خوبصورت ہوتے ہیں ۔ اور ہمیشہ یادگار رہتے ہیں ۔
اچھا آپ سے ایک سوال کے سرگودھا میں لڑکیوں کے کپڑوں کیلئے سب سے اچھا برینڈ کونسا ہے
اور دوسرا شہری ذندگی یا دیہاتی زندگی کو پریفر کریں گی
اور لباس کے حوالے سے کونسے علاقے کے پیارے ہیں مطلب جن کا کلچرل لباس بہت خوبصورت ہے ۔