Sort:  

جب انسان کا ذہن کسی کام میں توجہ دیتا ہے تو خود بخود اس کی تلاش میں لگا رہتا ہے اور لاشعوری طور پر وہ چیز ہے اس کے ذہن سے سامنے نکل کے ا جاتی ہیں جو کہ اس کے لیے ضروری ہو جیسے کہ میں نے سائے کی تصاویر لینا شروع کر دی ہیں کیونکہ میں اکثر اس مقابلے میں حصہ لیتی ہوں اور اپنے ساتھیوں کی بھی تصاویر کو دیکھ کے انجوائے کرتی ہوں

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.32
JST 0.102
BTC 62638.51
ETH 1784.84
USDT 1.00
SBD 0.38