اکثر شاپنگ مالز میں اس طرح کے پٹ کھڑے ہوتے ہیں جو کہ بچوں کو انٹرٹین کیا کرتے ہیں نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی ان کی حرکتوں سے خوش ہوتے ہیں حالانکہ ان کے حالات وہ خود ہی جانتے ہیں کہ ان حالات میں وہ اس طرح کے کاسٹیوم پہن کر کھڑے ہیں۔اگر کوئی ان کے دل سے پوچھے تو وہ کبھی بھی ایسا حلیہ بنانے کو پسند نہیں کریں گے مگر پیسے کی تنگی انسان سے ہر کام کروا لیتی ہے
These people are very kind , this event specifically involves children, who were put to work cooking alongside their parents. It's quite common to see this in some shopping centers.
How cute is.