You are viewing a single comment's thread from:

RE: Report cc to all As country representative Big achievements against hacker/multi transactions group..urdu community is in action against hacker to protect members

اسلام و علیکم بھائی آپ نے بہت اچھی طرح نشاندھی کی کیمونٹی میں سب لوگ ایک خاندان کی طرح ہیں ایک دوسرے پر اعتماد کرتے ہیں بہت بری بات ہے آپ کیمونٹی کی ساخت کو نقصان پہنچایا ہے بہت گندی بات ہے حالانکہ آپ نے نیو کیمونٹی ممبر کو گائیڈ کر نا چاہیے تھا مجھے تو بہت دکھ لگا میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا میرے ساتھ اپنے کیمونٹی کے ممبر ایسا کریں گے میرے 100 steem چوری ہوئے جب اپنے ایسا کریں تو باقی کیا بچ جاتا ہے جب میرے سٹیم چورے ہوئے سب نے مجھے کالز کیں میں نے سر یوسف ہارون خان کو بتایا وہ خود بہت پریشان ہوئے ایسا کیسے ہوا مجھے سر یوسف ہارون خان نے مجھے کال پر بتایا تو پاؤں تلے سے زمین نکل گئی مجھے بہت سے دوستوں نے بتایا میں نے کہا میرے ساتھ ایسا نہیں کر سکتا جب سر یوسف ہارون خان نے بتایا بہت افسوس لگا پیسہ کوئی نہیں سب سے بڑا اعتماد کا رشتہ ہوتا ہے سر یوسف ہارون خان کا سپشل سب دوستوں کا جنہوں نے میرے ساتھ ہمدردی کی بہت بہت شکریہ سب کیمونٹی کے ممبران کا جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا اردو کیمونٹی ایک خاندان ہے ایک گھر اس کا خیال کریں لالچ نہ کیا کریں پیسہ ہر چیز نہیں ہوتی عزت سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے مجھے سٹیم چوری ہونے کا اتنا دکھ نہیں ہوا جب پتہ اپ نے نے چوری کیا تو بہت دکھ لگا میں سوچ بھی نہیں سکتا اللہ پاک ایسے لوگوں کو ہدایت دے میری اللہ پاک سے دعا اردو کیمونٹی کو دن دگنی ترقی دے سب کیمونٹی کے ممبران کا مسئلہ بنے تو ایک دوسرے کو سپورٹ کرے سپیشل سر یوسف ہارون خان کا بہت شکریہ جنہوں نے ایسے لوگوں کی نشاندھی کی بہت خوشی ہوئی اللہ پاک آپ سب دوستوں کو صحت کے ساتھ سلامت رکھے اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 61659.26
ETH 2446.04
USDT 1.00
SBD 2.60