Match updates

پاکستان دورہِ جنوبی افریقہ💛

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل سنچورین میں کھیلا جائے گا. میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بجے شروع ہوگا.

اس سے قبل پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے 274 کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کو تین ووکٹوں سے شکست دی.
اور دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کے لیے 342 رنز کا ہدف دیا جو کہ پاکستان ٹیم بدقسمتی سے پورا نہ کر سکی اور جنوبی افریقہ نے میچ 17 رنز سے جیت لیا. میچ کی سب سے بہترین اننگز پاکستانی اوپنر فخر زمان نے کھیلی جنہوں نے 155 گیندوں پر 193 رنز بنا کر بہت سے ریکارڈ اپنے نام کیے اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ پایا...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین سیریز 1-1 سے برابر..

Pakistan tour of South Africa

The third and decisive match of the ODI series between Pakistan and South Africa will be played tomorrow at Centurion. The match will start at 1 pm Pakistan time.

Earlier in the first ODI, Pakistan defeated South Africa by three wickets in a chase of 274.
And in the second ODI, South Africa gave Pakistan a target of 342 runs to win, which the Pakistan team unfortunately could not meet and South Africa won the match by 17 runs. The best innings of the match was played by Pakistani opener Fakhr Zaman, who scored 193 runs off 155 balls, setting many records and receiving the Man of the Match award.

Series 1-1 draw between Pakistan and South Africa.

IMG-20210406-WA0088.jpg

Sort:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

Thank You So Much @fuli

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 59226.71
ETH 2653.91
USDT 1.00
SBD 2.50