You are viewing a single comment's thread from:

RE: Contest: Good Face

in Ladies Universelast year

زندگی کسی کے لیے بھی پھولوں کا سیج نہیں ہوتی۔اس میں پھولوں کا ساتھ خاردار کانٹوں نے بھی بسیرہ کیا ہوتا ہے اور لوگوں کو مشکلات جھیل جھیل کے ہی خوشیاں ملتی ہیں۔کچھ لوگوں کی تو زندگی صرف مشکلات پہ ہی تعبیر ہوتی ہے وہ اسانی ڈھونڈنے کے لیے انتظار ہی کرتے رہتے ہیں اور موت انہیں ا لیتی ہے۔

Coin Marketplace

STEEM 0.04
TRX 0.33
JST 0.101
BTC 63945.53
ETH 1803.59
USDT 1.00
SBD 0.39