You are viewing a single comment's thread from:
RE: Photo of the Week Contest 05 | Share your best Photo of the Week || Por @gemamedina
اپ نے جو تصویر شیئر کی ہے وہ ارٹ کا بہترین نمونہ ہے۔اس میں چہرے کے تاثرات اتنے واضح ہیں کہ ایک دفعہ تو مجھے دھوکا ہوا کہ یہ اصلی تصویر ہے۔مگر جب میں نے اس کے رنگوں پر غور کیا تو اندازہ ہوا کہ یہ پینٹنگ ہے۔واقعی لوگ اتنی کمال کی پینٹنگ بناتے ہیں کہ اس پہ اصل کا گمان ہوتا ہے۔
Saludos. Sí, realmente son obras de arte, muy vistosas, con mucho dinamismo que impactan. Gracias por tu comentario y visita.
😍