Betterlife ,the diary game by sharifsb 28-04-2021

in Steemit Activities3 years ago (edited)

السلام علیکم
جیسا کہ دوستوں آپ کو پتہ ہے رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے اور تمام دوست بھی نہ روزے بھی رکھ رہی ہوں گے اور نماز تراویح بھی ادا کر رہے ہوں گے جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ یہ رمضان المبارک کا نیک مہینہ اور سال میں ایک دفعہ رمضان المبارک کا مہینہ آتا ہے اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ روزے رکھے ہیں اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں زیادہ سے زیادہ عبادت اور ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ نمازیں بھی ادا کریں اور نیک کام کریں اور ہمیں ان سے بہت زیادہ فائدہ بھی حاصل ہوتا ہے یہاں پہ دوستوں آپ دیکھ بھی رہے ہیں کہ یہاں پر فروٹ پڑا ہے یہاں پہ دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر مجھ سے تنہا کے فروٹ وغیرہ پڑی ہے جو کہ روزمرہ زندگی میں ہم کھاتے ہیں اس طرح کے پھول بہت ہی کام ہوتے ہیں جو کہ آپ کو سامنے دکھائی دے رہے ہیں جس میں کیلا اور تربوز غیرہ پڑے ہیں انسان جعفریہ تربوز وغیرہ اور فالو کر کھاتے ہیں تو صحت مند ہوتا ہے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ ان چیزوں کا زیادہ فوکس کریں اور ان سے فائدہ بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ہمیں زیادہ سے زیادہ پھل دار چیزیں کھانی چاہیے یہاں بھی دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ آپ ہمارے طرح کے پھل وغیرہ پڑھتے ہیں جو کہ روزمرہ زندگی میں پھل کھاتے ہیں

IMG_20210423_155830_211.jpg

IMG_20210423_160637_466.jpg
دوستوں یہ آپ کے سامنے پڑے ہیں یار میں 27 دیکھتے ہیں کہ ہم اسی طرح کے شربت پڑے ہیں جو ہر روز مرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں اور یہ زیادہ سے زیادہ ہم روزوں میں بھی استعمال کرتے ہیں اس طرح کے شروعات ہے ہمارے لیے بہت ضروری ہیں اور جب ہم پانی وغیرہ بناتے ہیں تو ان کا استعمال کرتے ہیں ان کا استعمال بہت ہی زیادہ ہوتا ہے جیسے رمضان المبارک میں ان کا استعمال ہو رہا ہے اس طرح کے تجربات ہے اسی طرح کے کلرز کے ہیں جو کہ بہت ہی پیارے لگ رہے ہیں اور مشن کی بوتلوں میں ڈالے ہوئے ہیں
IMG_20210423_155922_979.jpg

IMG_20210423_155830_211.jpg
دو صاحب یہاں پر بھی دیکھ سکتے ہیں یہاں پہ موسم کی طرح کے سبزی پڑی ہیں جو کہ ہمارے روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتی ہیں جس میں بینگن ہے گوبھی آلو اور ٹماٹر وغیرہ بھی پڑھیں جو ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے ہیں اور ہمیں ان سے بہت زیادہ فائدہ بھی غصہ آتا ہے جو کہ آپ کو سامنے دکھائی دے رہے ہیں اس میں کچھ ایسی سبزی ہے جو ہماری روزمرہ زندگی میں بہت استعمال ہوتی ہیں جس میں آپ کے ساتھ ہی گاجر مولی اور باقی چیزیں اگر یہ چیزیں نہ ہوتی تو عوام کسی کام کے نہیں ہو سکتے اگر زیادہ سے زیادہ میں یہ چیزیں استعمال ہوتی ہے جو کہ آپ کو سامنے دکھائی دے رہی ہیں اور یہ ہماری روزمرہ زندگی میں بھی استعمال ہوتی ہیں
IMG_20210423_155704_766.jpg

IMG_20210423_155655_551.jpg

Screenshot_20210217-232104_1.png
مجھے امید ہے کہ دوستوں میں یہ میری پوسٹ آپ کو اچھی لگی ہو گی اور آپ اس کو پسند بھی کریں گے یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک دوست کے بوٹ پالش ہے وہ اس قابلیت بھی ہے جو ہمارے لئے بہت ضروری ہے اور ہم ان میں سے کچھ ایسے پھول وصول کرتے ہیں جو ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہوتے ہیں اس میں زیادہ سے زیادہ انگور ایپل اور مختلف طرح کے فروٹ وغیرہ جو کہ یہ سننے کو دکھائی دے رہے ہیں اور اس طرح ایک بھی سنتے ہیں کہ یہ فروٹ والی شاپ ہے جہاں جہاں پر اُسے طرح کے سوٹ بھی پائے جاتے ہیں جو ہمارے روزمرہ زندگی میں استعمال ہوتے ہیں
میں امید کرتا ہوں کہ یہ میری آپ کو اچھی لگی ہو گی اور ان سے آپ کو فائدہ بھی حاصل ہو سکے گی اور اس میں موجود ہیں کیسے چیزیں ہیں جو ہماری روزمرہ زندگی میں استعمال ہوتی ہیں

Special Thanks

@azamrai

Regard

@sharifsb

Sort:  

Good effort but you can see here

دو صاحب یہاں پر بھی دیکھ سکتے ہیں یہاں پہ موسم کی طرح کے سبزی پڑی ہیں جو کہ ہمارے روز مرہ زندگی میں استعمال ہوتی ہیں

You must read it.
Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 57979.07
ETH 3124.67
USDT 1.00
SBD 2.36