Better life the diary game with steemit by @samarcmk 26-04-2021

in Steemit Activities3 years ago

اسلام علیکم !

IMG_20210423_210401.jpg
مجھے امید ہے کہ تمام میرے دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ چل رہا ہے وہ تمام دوست بھی روزے بھی رکھ رہے ہوں گے اور نماز تراویح بھی ادا کر رہے ہوں گے جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ مہینہ بہت ہی نیک کام کرنے کا ہے اور ہمیں ان سے بہت زیادہ لطف اندوز بھی ہونا چاہیے اور رمضان المبارک کے 30 روزے ہوتے ہیں جو کہ ہمیں رکھنے چاہیے اور روزہ رکھنے سے ہمیں بہت سی بیماریوں سے ہم باچہ سکتے ہیں
I am rich now I am rich that all my friends will be fine and I am also fine as you know that the month of Ramadan Mubarak is going on, all those friends will also be fasting and also offering Namaz Must read .

FB_IMG_1619457704949.jpg

یہاں پہ دوستوں آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر مٹھائی پڑی ہے اور میں اپنے دوستوں کے ساتھ ہوں اور ہم سب دوستوں یہاں پر مٹھائی کھانے کے لئے آئے ہیں اور یہاں کے بٹھائیں بہتی ہے نیز اور مزے دار ہے اور اس طرح کی مٹھائیاں بھی بنائی جاتی ہیں جو کہ آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر گلاب جامن اور برفی بھی پڑھی ہے اسی طرح مختلف طرح کے یہاں پر مٹھائیاں بھی مہیا کی جاتی ہیں جو کہ دور دور سے لوگ یہاں پر مٹھائی خریدنے کے لئے آتے ہیں ہمارے گاؤں کی سب سے بڑی یہ بیکری ہے شباز سویٹ
we can give here, seeing that there has been a stir here and I am with my friends and all our friends have come here to eat sweets and sitting here, sweets are also made and tastes are fun. There are a lot of things in this battery for us mam that we can eat, as the phones here are also closed and if you hit those things, then I have a cold drink which is useful throughout my life.
IMG_20210423_202230.jpg
دوستو یہاں پہ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ برگر پڑے ہیں اور ہمارے دوست بھی یہاں پر بیٹھے جو کہ سامنے دکھائی دے رہے ہیںاور یہاں پر بہت لذیذ برگر بنائے جاتے ہیں آپ ایک سکتے ہیں کہ یہاں کیا چیز بھی پڑھی ہے مایونیز پر پڑی ہے جو کہ برگر کھانے میں استعمال ہوتی ہے اور ساتھ میں جوس بھی پڑھا ہے
Friends can see here that there are too many burgers here and our friends are also sitting here who are visible in front of this, very delicious burgers are made here and you can see one here everything is big juice

Special Thanks

@azamrai

Regard

@samarcmk

Sort:  

aapki post bahut acchi hai aur yah Mujhe Pasand bhi I Hai yah bahut pyari mithaai hai jo ki mujhe Tarah Ki Hai Barfi aur Ashu Raj Jamun hai

Your posts are very good and I have also liked the same sweets and there are also burgers which are very sweet.

Coin Marketplace

STEEM 0.19
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 62625.86
ETH 3333.11
USDT 1.00
SBD 2.47