Betterlife the diary game by @raizeshan 11-05-2021

in Steemit Activities3 years ago (edited)

اسلام علیکم !

میں امید کرتا ہوں کے تمام سٹیم فرینڈز میرے بھائی ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور اچھی زندگی بسر کر رہے ہونگے اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے مالامال ہونگے اور اللہ تعالی کی نعمتوں سے لطف اندوز بھی ہو رہے ہوں گے اور میں امید کرتا ہوں کہ رمضان مبارک بہت اچھے طریقے سے گزرا ہوگا اور ہمیں چاہیے کہ اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا چاہیے آج کی یہ میری پوسٹ جو میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں جو کہ میں ایک بال میں جاتا ہوں وہاں پے میں پھولوں کی تصویریں بناتا ہوں یہ میری ڈائری گیم بن جاتی ہے جو میں اپنے دوستوں کے ساتھ پیش کرتا ہوں
IMG_20210510_085655.jpg
آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے روزہ رکھا روزہ رکھنے کے بعد پھر میں مسجد کی طرف میں چلا گیا پھر میں نے یہاں آ کر نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد پھر میں اپنے کار کی طرف چلا گیا راستے میں خوبصورت پارک تھی پھر میں وہاں پر کچھ دیر تک ورزش کرتا رہا اور کچھ ایسے پودے تھے جس پر بہت زیادہ پھول بھی لگے ہوئے تھے یہ پھول بہت ہی خوشبودار پھول ہوتے ہیں یہ پھول بہت ہی پیارے ہوتے ہیں اور ان سے خوشبوبھی بہت پیاری آتی ہے اس طرح کے پودے بہت ہی کم پائے جاتے ہیں یہ پودا میرے ایک دوست کے ایک فارم میں تھا جو کہ مجھے بہت زیادہ پسند ہے پھر میں نے اس پودے کی تصویر بنائی جو کہ اس پر بہت چھوٹے چھوٹے پھول بھی لگے ہوئے تھے
IMG_20210510_063957.jpgیہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ آپ میں ایک شہر میں چلا گیا وہاں پہ میں کچھ چیزیں خریدنے کے لیے گیا تھا اور وہاں پہ بہت زیادہ دکانیں بند بھی تھی کچھ ایسی دکانیں تھیں جو کہ ضرورت کی تھی ان دکانوں سے میں نے کچھ ایسی چیزیں جو کے مجھے بہت زیادہ پسند ہیں اور ہماری روزمرہ زندگی میں بھی ایسی چیزیں استعمال ہوتی ہے دوستوں یہ آپ دے سکتے ہیں کہ آپ یہاں پر میں کچھ دیر تک شاپنگ کروں گا شاپنگ کرنے کے بعد میں اپنی کار کی طرف روانہ ہو جاؤں گا
IMG_20210510_063937.jpg
دوستو اس بیکری پہ پاسپورٹ بھی بہت زیادہ ہے اور سموسے بھی اس بیکری سے حاصل ہوتے ہیں اور اس بیکری میں کافی تعداد میں یہاں پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پر بہت زیادہ دکانیں بند ہیں کچھ ایسی دکانیں ہیں جو کہ لگاتار دوکانیں بند رہتی ہیں تو صحیح آپ کہہ سکتے ہیں کہ یہاں پہ پنجاب سویٹ بیکری ہے جو کہ اس بحر میں موج کی طرح کی چیزیں مہیا ہوتی ہیں اور ان دو این بیکری میں سے کھانے پینے والے بھی اشیاء بہت زیادہ تعداد میں ہے یوں کہ ہمارے روز مرہ زندگی میں ہم ان چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جو کہ کھانے پینے والے شیعہ بھی ہیں مجھے امید ہے کہ یہ میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ اچھی لگی ہو گی اور آپ ملتے ہم اگلی پوسٹ پے ۔

Special Thanks

@azamrai

Regrad

@raizeshan

Sort:  

Aj kal bakeri per khoob mazay ker rahay ho. Post main heading dia kero.

Your today is very interesting
You went to bakery and enjoyed
Your village is very beautiful
Keep it up

Your post is very good and I also liked the bakeryi.

Very nice post i like it very much.bakeryi.

Thanks.

Your post is very well I like it

Thanks you @anawaz.

Well come

Thanks.

Well come

Very nice post @raizeshan❤❤

Wao good effort.
your post is interesting because you have written in Urdu.

Thanks

Thanks you.

Very nice post.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60535.76
ETH 2598.15
USDT 1.00
SBD 2.54