Betterlife The Diary Game By @raizeshan 21-06-2021

in Steemit Activities3 years ago

اسلام علیکم !
مجھے امید ہے کہ میرے تمام دوستوں ٹھیک ٹھاک ہوں گے اور میں بھی ٹھیک ہوں آج میں صبح سویرے اٹھا اور سب سے پہلے میں نے نماز ادا کی اس کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور کچھ ہی دیر بعد میں ایک پارک میں گیا وہاں پر میں نے ورزش بھی کی ہے اور تھوڑی ہی دیر بعد میں وہاں سے واپس آیا کر میں نے کھانا کھایا کھانا کھا کے پھر میں نے کچھ دیر تک آرام بھی کیا ہے
IMG-20210611-WA0067.jpg
دوستوں اسی طرح دیکھ رہے ہیں کہ یہاں پر پھولوں والا چھوٹا سا پودا ہے اس کے اوپر کافی تعداد میں پھول بھی لگے ہوئے ہیں یہ پھول اور بہت ہی خوش بو دار ہوتے ہیں جیسا کہ آپ اس تصویر میں بھی دیکھ سکتے ہیں یہ پھول ہم روزوں میں زندگی میں ان کا بہت زیادہ استعمال بھی کرتے ہیں
IMG-20210620-WA0242.jpg
اسی طرح دوستو یہاں پر پیزا ہے جو کہ ہم لوگ اس کو بہت زیادہ شوق سے کھاتے ہیں اسپیشل میں بہت زیادہ چیز ڈالی جاتی ہیں پھر یہ پیزا تیار ہوتا ہے اس کو میں بہت زیادہ پسند کرتا ہوں اور زیادہ تر میں پلیز دیکھا ہی شوقین ہوں
IMG-20210620-WA0229.jpg
ویسے طرح دوستو یہاں پر آپ دیکھ رہے ہیں یہاں بریانی بھی پڑھی ہے گوشت بھی پڑھا ہے اور نہ انہیں پڑے ہیں جو کہ ہم لوگ ہیں ان کا بہت زیادہ شوق سے ہم ان کا استعمال کرتے ہیں اور ہم شادی پہ آئے ہوئے ہیں اور یہاں تک کہ اس کی تعداد میں لوگ بھی آئے ہوئے ہیں
IMG-20210620-WA0195.jpg
مجھے میرے دوستوں کو یہ میری پوسٹ بہت ہی اچھی لگی ہوگی اب ہم دوست تو ملتے ہیں اگلی پوسٹ پے اللہ حافظ ۔

Special Thanks

@azamrai

Regrad

@raizeshan

Sort:  

@raizeshan

image.png
Good effort.
Keep your work up.

Thanks

Your post is very good and your photography is going amazing, you work very hard

Thanks

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.033
BTC 64344.02
ETH 3142.36
USDT 1.00
SBD 4.01